: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 7 فروری (یو این آئی) حکومت نے کہا ہے کہ وہ ادویاتی پودوں کو فروغ دینے اور ان کے تحفظ کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے اور ملک کے ساتھ ساتھ بیرون ملک بھی اس کے فروغ پر توجہ دی جا رہی ہے لوک
سبھا میں ایک ضمنی سوال کے جواب میں آیوش کے وزیر پرتاپ راؤ گنپت راؤ نے کہا کہ مودی حکومت کے آنے کے بعد آیوش کی وزارت بنائی گئی اور حکومت نے ادویاتی پودوں کے فروغ کے لیے پانچ ممالک کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔