: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 22نومبر (یواین آئی) عالمی بنگال ٹریڈ کانفرنس کے دوسرے دن وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ریاست میں روزگار میں اضافے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ’’بنگال میں 42 فیصد روزگار میں اضافہ ہوا ہے، جب کہ ملک
میں 40 فیصد روزگار میں کمی آئی ہے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مرکزی حکومت ترقیاتی فنڈ روک کر ریاست کی ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کررہی ہے ممتا بنرجی نے اسٹیج سے دعوی کیاکہ چھوٹی چائے کی دکان کوئی چھوٹی بات نہیں ہے۔