the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/22اپریل(ایجنسی) سری لنکا کی دالحکومت کولمبو میں اتوار کو ہوئے 8 دھماکوں میں جنتا دل (سیکولر) یعنی JDS جے ڈی ایس کے چار رہنماؤں کی موت ہوئی ہے، اسکی تصدیق کرناٹک کے وزیراعلی ایچ ڈی کمارا سوامی نے کی ہے- پہلے دو رہنماؤں کی موت کی تصدیق سری لنکا میں ہندوستانی ہائی کمشن اور وزیرخارجہ سشما سوراج نے کی تھی، بتایاجارہا ہے کہ جے ڈی ایس کے 7 رہنما 20 اپریل کو سری لنکا کے دورے پر گئے تھے، لیکن دھماکوں کے بعد ان سے رابطہ نہیں ہوسکا ہے-



دھماکے بعد چرچ کی اڑ گئی چھت--
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.