the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 11521 - 11550 of 18223 total results
کرکٹر رویندر جڈیجہ کی بیوی بی جے پی میں ہوئی شامل

کرکٹر رویندر جڈیجہ کی بیوی بی جے پی میں ہوئی شامل

جام نگر/4مارچ(ایجنسی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے Ravindra Jadeja رویندر جڈیجہ کی بیوی ریوابا جڈیجہ Rivaba Jadeja اتوار کو بھارتیہ جنتا ...

بی جے پی میں شامل ہوئے بیجینت پانڈا، نوین پٹانئک کو جھٹکا

بی جے پی میں شامل ہوئے بیجینت پانڈا، نوین پٹانئک کو جھٹکا

نئی دہلی/4مارچ (ایجنسی) بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) کے سابق رکن پارلیمان baijayant-jay-panda بیجنت پانڈا پیر کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہو ...

ایئر انڈیا کے جہازوں سے ہوتی تھی کھانے کی چوری، 4 ملازمین کے خلاف ہوئی کاروائی

ایئر انڈیا کے جہازوں سے ہوتی تھی کھانے کی چوری، 4 ملازمین کے خلاف ہوئی کاروائی

نئی دہلی/4مارچ(ایجنسی) ایئر انڈیا نے جہازوں میں کھانے اور راشن کی  چوری کے الزام میں اپنے چار ملازمین کے خلاف کاروائی کی ہے، قومی ایئر لائن نے سی...

حکومت کےدعووں کےباوجودمعیشت میں گرواٹ :کانگریس

حکومت کےدعووں کےباوجودمعیشت میں گرواٹ :کانگریس

نئی دہلی ،یکم مارچ،(ایجنسی)کانگریس نے مجموعی داخلی پیداوار (جی ڈی پی )کی شرح میں گراوٹ پر حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ حالات کو دیکھتے ہوئے یہی لگت...

بھوکے پیاسے سمجھوتہ ایکسپریس کا انتظار کررہے پاکستانی مسافروں کو پنجاب پولیس نے کھلایا کھانا

بھوکے پیاسے سمجھوتہ ایکسپریس کا انتظار کررہے پاکستانی مسافروں کو پنجاب پولیس نے کھلایا کھانا

نئی دہلی/یکم مارچ(ایجنسی) پنجاب پولیس کے جوانوں نے سمجھوتہ ایکسپریس ریل سرویس کے منسوخ ہونے کے بعد امرتسر کے پاس اٹاری ریلوے اسٹیشن کے باہر پھنسے پاکس...

افغانستان میں فوجی اڈے پر حملہ، نو دہشت گرد ہلاک

افغانستان میں فوجی اڈے پر حملہ، نو دہشت گرد ہلاک

کابل ، یکم مارچ (ایجنسی) افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمندمیں جمعہ صبح سات بجے خود کش حملہ آوروں سمیت 27 دہشت گردوں نے ایک فوجی اڈے پر حملہ کر دیا اور فوج...

ایل او سی پر ہند ۔ پاک کشیدگی برقرار، گولہ باری سے ایک خاتون ہلاک اور دیگر دو زخمی

ایل او سی پر ہند ۔ پاک کشیدگی برقرار، گولہ باری سے ایک خاتون ہلاک اور دیگر دو زخمی

جموں،28 فروری (ایجنسی) جموں و کشمیر کے پونچھ اور راجوری اضلاع میں لائن آف کنٹرول پر جمعرات کو ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے درمیان شدید گولہ باری ...

مسافروں کی حفاظت کے لیے تھائی ایئر ویز نے منسوخ کی پاکستان، یورپ کی اڑان

مسافروں کی حفاظت کے لیے تھائی ایئر ویز نے منسوخ کی پاکستان، یورپ کی اڑان

بینکاک/28فروری(ایجنسی) تھائی ایئر ویز نے جمعرات کو پاکستان اور یورپ جانے والی اپنی اڑانوں کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے.تھائی ایئر ویز انٹرنیشنل پبلک ...

تینوں فوج کے سربراہان کی پریس کانفرنس: کہا ہم ہر صورتحال اور مقابلے کے لیے تیار

تینوں فوج کے سربراہان کی پریس کانفرنس: کہا ہم ہر صورتحال اور مقابلے کے لیے تیار

نئی دہلی/28فروری(ایجنسی) تینوں فوج کے سربراہان نے ایک پریس کانفرنس کرکے کہا ہے کہ ہندوستان-پاکستان کے ساتھ ہر مقابلے کو تیار ہے، مشترکہ بیان میں کہا گ...

ملک کو اپنی افواج کی صلاحیت پر پورا بھروسہ ہے:مودی

ملک کو اپنی افواج کی صلاحیت پر پورا بھروسہ ہے:مودی

نئی دہلی،28فروری (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کے ساتھ جاری کشیدگی کے درمیان آج کہا کہ ملک کو اپنی افواج کی صلاحیت پر بھروسہ ہے اور سبھی ک...

پاکستان کا سمجھوتہ ایکسپریس کو داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار

پاکستان کا سمجھوتہ ایکسپریس کو داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار

امرتسر،28فروری(ایجنسی)پاکستان ریلوے نے دہلی سے لاہور جانے والی سمجھوتہ ایکسپریس Samjhauta Express ٹرین کو اپنے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دی...

پاکستان کے کارگزار ہائی کمشنر طلب

پاکستان کے کارگزار ہائی کمشنر طلب

نئی دہلی، 27 فروری (ایجنسی) ہندوستان نے پاکستانی فضائیہ کے طیاروں کے بدھ کے ہندوستانی فضائی حدود میں ہوکر فوجی اڈوں کو نشانہ بنا نے پر یہاں پاکستان کے...

کشمیرمیں انڈین ایئرفورس کاجنگی طیارہ گرکرتباہ

کشمیرمیں انڈین ایئرفورس کاجنگی طیارہ گرکرتباہ

سری نگر/فروری(ایجنسی) جموں وکشمیرکے ضلع بڈگام سے بڑی خبرآرہی ہے۔ بڈگام میں انڈین ایئرفورس کا ایک جنگی طیارہ حادثے کا شکار ہوکرتباہ ہوگیا ہے۔ ذرائع نے ...

فضائیہ نے پاکستان کا ایک طیارہ مار گرایا، ایک مگ کھویا

فضائیہ نے پاکستان کا ایک طیارہ مار گرایا، ایک مگ کھویا

نئی دہلی، 27فروری(ایجنسی) ہندوستانی فضائیہ نے پاکستان کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے آج بدھ کو اس کے ایک جنگی طیارہ کو مار گرایا حالانہ اس کارروائی کے دو...

فوجیوں کی قربانی پر سیاست کر رہی ہے حزب اقتدار: اپوزیشن

فوجیوں کی قربانی پر سیاست کر رہی ہے حزب اقتدار: اپوزیشن

نئی دہلی، 27 فروری (ایجنسی) اپوزیشن نے حزب اقتدار کے لیڈروں پر فوجیوں کے قربانی کی سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے بدھ کے روز کہا کہ ملک کے اقتدار اور ...

ہندوستان-پاکستان بات چیت کے ذریعہ اپنے مسئلے حل کریں: نیپال

ہندوستان-پاکستان بات چیت کے ذریعہ اپنے مسئلے حل کریں: نیپال

کاٹھمنڈو، 27 فروری (ایجنسی) پلوامہ حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر پڑوسی اور جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم (سار...

چین کی ہندوستان، پاکستان سے احتیاط برتنے کی اپیل

چین کی ہندوستان، پاکستان سے احتیاط برتنے کی اپیل

بیجنگ، 26 فروری (ایجنسی) پاک مقبوضہ کشمیر کے مظفرآباد سیکٹر کے بالاکوٹ میں دہشت گردوں کے تربیتی کیمپ پر ہندوستانی فضائیہ کے جنگی طیاروں کی بم باری کے...

دہشت گردی کے خلاف کارروائی میں تمام پارٹیاں حکومت کے ساتھ

دہشت گردی کے خلاف کارروائی میں تمام پارٹیاں حکومت کے ساتھ

نئی دہلی، 26 فروری (ایجنسی) حکومت کی جانب سے بلائی گئی کل جماعتی میٹنگ میں تمام پارٹیوں کے لیڈروں نے پاک مقبوضہ کشمیر (پی او کے) میں جنگجوؤں کے کیمپ پ...

دہلی میٹرو میں مودی نے کیا سفر

دہلی میٹرو میں مودی نے کیا سفر

نئی دہلی/26فروری(ایجنسی) ہندوستانی ایئر فورس کے بعد دن بھر میٹنگوں کا دور چل رہا ہے، وہیں ہندوستان کے پی ایم نریندر مودی نے دن میں ریلی کی تو شام میں ...

مودی نے سیکورٹی کونسل کی میٹنگ میں صورتحال کا جائزہ لیا

مودی نے سیکورٹی کونسل کی میٹنگ میں صورتحال کا جائزہ لیا

دہلی، 26 فروری (ایجنسی) پاکستان کے مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فضائیہ کی زبردست کارروائی کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں منگل کو یہاں ہونے وا...

راہل نے فضائیہ کے پائلٹوں کو کیا سلام

راہل نے فضائیہ کے پائلٹوں کو کیا سلام

نئی دہلی، 26 فروری (ایجنسی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے پاکستان کے مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی کرنے کے لئے ہندوستانی فضائیہ کے پ...

ایس پی-بی ایس پی اتراکھنڈ میں بھی ایک ساتھ لڑیں گے انتخابات

ایس پی-بی ایس پی اتراکھنڈ میں بھی ایک ساتھ لڑیں گے انتخابات

لکھنؤ/25فروری(ایجنسی) ایس پی- بی ایس پی اتحاد نے یوپی سے باہر مدھیہ پردیش اتراکھنڈ میں بھی ایکساتھ لوک سبھا انتخابات لڑنےکا اعلان کیا ہے، اس کڑی میں ا...

شہزادی ریما بنت بندر امریکہ میں سعودی عرب کی پہلی خاتون سفیر

شہزادی ریما بنت بندر امریکہ میں سعودی عرب کی پہلی خاتون سفیر

نئی دہلی/25فروری(ایجنسی) سعودی عرب نے خواتین کو بااختیار بنانے کی جانب ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ سعودی تاریخ میں پہلی بار خاتون کو سفیر بنا دیا گ...

ہتک عزت معاملہ میں پریہ رمانی کی ضمانت منظور

ہتک عزت معاملہ میں پریہ رمانی کی ضمانت منظور

نئی دہلی، 25فروری (ایجنسی) سابق وزیرمملکت برائے خارجہ ایم جے اکبر پر جنسی استحصال کا الزام لگاکر ہتک عزت معاملہ کا سامنا کررہی صحافی پریہ رمانی P...

دلی کو مکمل ریاست کا درجہ دیئے جانے کے معاملے پر کیجریوال بھول ہڑتال کریں گے

دلی کو مکمل ریاست کا درجہ دیئے جانے کے معاملے پر کیجریوال بھول ہڑتال کریں گے

نئی دہلی، 23 فروری (ایجنسی) دلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے دلی کو مکمل ریاست کا درجہ دیئے جانے کے مطالبے پر یکم مارچ سے غیر معینہ بھوک ہڑتال کرنے ک...

سعودی شہزادہ نے دہشت گردی کے خلاف چین کی لڑائی کا دفاع کیا

سعودی شہزادہ نے دہشت گردی کے خلاف چین کی لڑائی کا دفاع کیا

بیجنگ، 23 فروری (ایجنسی) سعودی عرب کے شہزادے Prince Mohammed bin Salman محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے چین میں دہشت گردی کے خلاف مہم ...

سوڈان میں ایمرجنسی کا اعلان

سوڈان میں ایمرجنسی کا اعلان

خرطوم، 23 فروری (ایجنسی) سوڈانی صدر عمر البشیر نے ایک سال کے لئے ایمرجنسی کا اعلان کیا ہے اور انہیں دوسری معیادکار کے لئے اجازت دینے والی آئینی ریفار...

مودی کا نیا نعرہ

مودی کا نیا نعرہ'مودی ہےتو ممکن ہے'

ٹونک، 23 فروری (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک سبھاالیکشن 2019 کے پیش نظر اپنے کارنامے شمار کراتے ہوئے نیا نعرہ 'مودی ہے تو ممکن ہے'دیا ۔ م...

کشمیر: وسیع پیمانے پر گرفتاریوں اور فورسز کی اضافی کمپنیوں کی تعیناتی سے شدید خوف و ہراس

کشمیر: وسیع پیمانے پر گرفتاریوں اور فورسز کی اضافی کمپنیوں کی تعیناتی سے شدید خوف و ہراس

سری نگر ، 23 فروری (ایجنسی) وادی کشمیر میں انتظامیہ نے علیحدگی پسند اور مذہبی جماعتوں بالخصوص جماعت اسلامی کے لیڈران کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاﺅن ...

پلوامہ حملہ کے تین گھنٹے بعد تک مودی شوٹنگ میں مصروف تھے :راہل

پلوامہ حملہ کے تین گھنٹے بعد تک مودی شوٹنگ میں مصروف تھے :راہل

نئی دہلی ،22فروری (ایجنسی)کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندرمودی پر حملہ جاری رکھتے ہوئے جمعہ کو الزام لگایاکہ جب پلوامہ میں 40جوان شہادت دے ر...

Displaying 11521 - 11550 of 18223 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.