the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
وجے واڑہ، 17 اپریل (یو این آئی) آندھرا پردیش میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد یہاں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 572 ہوگئی ہے۔

ریاستی حکومت نے جمعہ کو جاری



بلیٹن میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریاست میں 38 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
ان 38 متاثرین میں اننت پور اور چتوڑ ضلع سے پانچ نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ کُرنول ضلع سے 13، کرشنا ضلع سے چار، نیلور ضلع سے چھ، گنٹور ضلع سے چار اور کداپا ضلع سے ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.