the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی، 30 جولائی (ژنہوا) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کووڈ 19 وبا کے 375 نئے معاملوں کے ساتھ ملک میں تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد بڑھ کر 59921 ہوگئی۔
متحدہ عرب امارات کی صحت اور روک تھام کی وزارت نے بدھ کے روز جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ نئے مریضوں کی حالت مستحکم ہے اور ان کا علاج چل رہا



ہے۔
وزارت کے مطابق اس عرصے کے دوران 297 افراد کے صحت مند ہونے سے ملک میں اس وبا سے 53202 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے کوئی موت نہیں ہوئی ہے۔
متحدہ عرب امارات کووڈ معاملوں کی رپورٹ جاری کرنے والا خلیج کا پہلا ملک ہے۔
ژنہوا۔ این یو۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.