the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دبئی، 13 نومبر:-  ترکی میں انسداد دہشت گردی کی مہمات کے تحت دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) سے منسلک تقریباً 34 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

ترکی کی میڈیا رپورٹوں کے



مطابق مشتبہ دہشت گرد مبینہ طور پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے اور اس سے پہلے بھی وہ دہشت گرد گروپ کے لئے لڑ چکے ہیں۔
اس مہم کے دوران گروپ سے متعلق کچھ مواد اور دستاویزات بھی ضبط کئے گئےہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.