the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
چنئی، 23 دسمبر (یو این آئی) تمل ناڈو میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے 33 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس کے بعد اس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 34 ہو گئی ہے۔
وزیر صحت ایم سبرامنیم نے جمعرات کو اس کی اطلاع



دی۔
انہوں نے یہاں صحافیوں کو بتایا کہ تیزی سے پھیلنے والے اومیکرون سے مزید 33 افراد متاثر ہوئے ہیں۔
ملک میں تمل ناڈو اومیکرون سے متاثر لوگوں کی تعداد کے لحاظ سے مہاراشٹر اور دہلی کے بعد تیسرے نمبر پرآگیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.