: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی / گاندھی نگر (یو این آئی) ایشیائی شیروں کے تحفظ اور فروغ کے لیے پروجیکٹ لائین کے تحت کی جارہی کوششوں کی وجہ سے گجرات کے جنگلات میں
پانچ سالوں میں شیروں کی تعداد 32 فیصد سے زیادہ بڑھ کر 891 ہو گئی ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی نے اس پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک حوصلہ افزا خبر قرار دیا ہے۔