the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا تمام UPI ادائیگیاں مکمل طور پر مفت رہنی چاہئیں؟

ہاں
محدود
معلوم نہیں
ذرائع:

تلنگانہ سے تعلق رکھنے والی 31 سالہ خاتون امریکہ میں پیش آئے ایک سڑک حادثے میں ہلاک ہوگئیں، جس کے بعد ان کے خاندان اور آبائی علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ہلاک ہونے والی خاتون کی شناخت سوپریا کے طور پر ہوئی ہے، جو محبوب آباد ضلع کے مری پیڈ منڈل ہیڈکوارٹر سے تعلق رکھتی تھیں۔ وہ شادی شدہ تھیں اور



ملازمت کے سلسلے میں امریکہ کی ریاست میسوری میں مقیم تھیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق سوپریا ایک کار میں سفر کر رہی تھیں کہ ایک ٹرک نے پیچھے سے ان کی کار کو ٹکر مار دی۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ سوپریا موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔حادثے میں ان کے ساتھ سفر کرنے والی ایک اور ہندوستانی نوجوان خاتون کے شدید زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.