: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/11جنوری(ایجنسی) دہلی کے آرمی پریڈ گراؤنڈ میں ہیلی کاپٹر سے رسی سے اترتے وقت تین جوان معمولی طور پر زخمی ہوگئے، یہ حادثہ منگل کے روز ہوا جب جوان آرمی ڈے پریڈ
کے لیے تیاری کررہے تھے-
15 جنوری کو آرمی ڈے ہے، جس کے لئے جوان تیاری کر رہے تھے. فوج کا کہنا کہ حادثہ ہیلی کاپٹر کے خرابی کی وجہ سے ہوا اور حادثے کی تحقیقات کی جا رہی ہے.