the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
جونپور:14دسمبر(یواین آئی) بنگلورو میں اپنی بیوی اور اس کے کنبے والوں سے متاثر انجینئر اتل سبھاش سے مقدمہ واپس لینے کے لئے تین کروڑ اور اکلوتے بیٹے سے ملنے کے لئے 30 لاکھ روپئے کا مطالبہ اس کی بیوی نکتا کی طرف سے کیا گیا تھا۔ یہی وجہ اور مقدمات سے پریشان ہو کر انجینئر اتل سبھاش نے بنگلورا میں خود کشی کر لی تھی۔
آفیشیل ذرائع کے مطابق متوفی انجینئر کے بھائی وکاس نے پولیس انسپکٹر مراٹھا ہلی پولیس اسٹیشن بنگلور و کو عرضی دی ہے کہ نود سمبر صبح 2:45 بجے



واقعہ کے بارے میں پتہ چلا۔ جب مسٹر جیکسن کا فون آیا انہوں نے مجھ سے پوچھا کیا اس نے اپنے بھائی سے بات کی ہے اور کیا انہیں پتہ ہے کہ اس نے خود کشی کر لی ہے۔
انہوں نے جیکسن کو بتایا کہ شام کو اپنے بھائی سے بات کیا تھا۔ وہ بالکل ٹھیک تھا اور صحیح ذہنی حالت میں تھا اور ایسی کوئی جانکاری نہیں تھی۔ کال کاٹنے کے بعد جب مدعی نے اپنا موبائل چیک کیا تو بھائی کے موبائل سے اسے الوداع کہنے والے کئی پیغام دکھے۔ بعد میں بھائی کا ویڈیو دیکھا تو حیران رہ گیا۔ اس نے ای۔ میل پر بھیجا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.