: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،29 جون (ذرائع) وزیر تلاسانی سرینواس یادو نے پیر کے روز ڈیگنیٹی ہاؤسنگ اسکیم کے تحت نئے تعمیر شدہ 2 بی ایچ کے ہاؤسنگ کالونی کا پوٹی سری راملو نگر میں افتتاح کیا-
ہاؤسنگ سوسائٹی جو 167 دو بیڈروم مکانات
کے ساتھ 0.7 ایکٹر پر پھیلا ہے- جسے 14 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کی گیا ہے۔
اس موقع پر مستفید افراد نے ریاستی حکومت کے ڈیگنیٹی ہاؤسنگ منصوبے کی تعریف کی۔ “ہمیں اب بھی یاد ہے کہ کچی آبادی بستی میں رہنا ہمارے لئے کتنا مشکل تھا۔