the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 25 اکتوبر (ایجنسی) دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کو آئی این ایکس میڈیا معاملے میں سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کی گرفتاری پر حکم موقوفی کی مدت 29 نومبر تک بڑھا دی۔

ہائی کورٹ نے آج آئی این ایکس میڈیا معاملے میں مسٹر چدمبرم کی جانب سے دائر عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے انفورسمنٹ ڈائرکٹریٹ (ای ڈی) کو ہدایت دی کہ 29 نومبر تک مسٹر چدمبرم کے خلاف کسی طرح



کی کارروائی نہ کی جائے۔ ای ڈی اور مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے عدالت میں درخواست دائر کرکے مسٹر چدمبرم کی گرفتاری کا مطالبہ کیا تھا۔ 


ای ڈی کے وکیل نے درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ یہ نوٹس قابل غور نہیں ہے۔ ای ڈی نے اس معاملے میں ایئر سیل-میكسس معاملے کا بھی حوالہ دیا۔ مسٹر چدمبرم کے وکیل نے کہا کہ ای ڈی کے معاملے اور اس عرضی میں فرق یہ ہے کہ دوسرے معاملے میں مسٹر چدمبرم کو سی بی آئی کی گرفتاری سے چھوٹ ملی ہوئی ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.