: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 20 اگست (یو این آئی) ای۔ گور نفس پر 28 ویں قومی کا نفرنس 22 اور 23 ستمبر 2025 کو وشاکھا پٹنم ، آندھراپردیش میں منعقد ہو گی۔ اس تقریب کا اہتمام انتظامی اصلاحات اور عوامی شکایات
کے شکایات کے محکمے ، الیکٹرانکس اور انفار میشن ٹیکنالوجی کی وزارت اور حکومت آندھراپردیش نے مشترکہ طور پر کیا ہے۔ آئی آئی ایم وشاکھا پٹنم 28 ویں قومی ای۔ گورنس کا نفرنس 2025 کے لیے نالج پارٹنر ہو گا۔