: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 جنوری (یو این آئی) شمالی ہندوستان کے کچھ علاقوں میں سردی کی لہر کا سلسلہ جاری ہے اور کہرے کے سبب قومی دارالحکومت میں منگل کی صبح ریل اور ہوائی ٹریفک ہوئی، جس
سے سینکڑوں مسافروں کو ہوائی اڈوں اور ریلوے اسٹیشنوں پر گھنٹوں انتظار کرنا پڑا ریلوے ذرائع کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں سے دہلی آنے والی 28 ٹرینیں گھنے کہرے کی وجہ سے تاخیر سے چل رہی ہیں۔