: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 2 ستمبر (یو این آئی) حیدرآباد کے آئی ٹی کوریڈور میں عوامی ٹرانسپورٹ سہولیات کو مزید مستحکم کیا جا رہا ہے۔ تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ
کارپوریشن (ٹی جی ایس آر ٹی سی) کے منیجنگ ڈائریکٹر وی سی سجنار نے بتایا کہ آنے والے دنوں میں 275 نئی الیکٹرک بسیں شامل کی جائیں گی۔ فی الحال اس علاقہ میں 200 الیکٹرک بسیں چل رہی ہیں۔