the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
احمد آباد ، 14 جون (یو این آئی) گجرات کے احمد آباد میں جمعرات کو پیش آئے ہولناک طیارہ حادثے کی جائے حادثہ سے 270 لاشیں برآمد ہوئی ہیں اور ان کی شناخت کی جارہی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ڈی این اے ٹیسٹ میں ایک لاش کی شناخت کی تصدیق کے بعد سول اسپتال انتظامیہ نے اسے لواحقین کے حوالے کر دیا۔
احمد آباد پولیس کے ایک اہلکار



نے ایو این آئی کو بتایا کہ جائے حادثہ پر تلاشی کے دوران اب تک 270 لاشیں ملی ہیں اور ان کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
قابل ذکر ہے کہ اس سانحہ میں جمعرات کو دو پہر 1.39 بجے احمد آباد سے لندن کے لیے ٹیک آف کرنے کے فوراً بعد ہی ایئر انڈیا کا ڈریم لائنر طیارہ میڈیکل کالج کے ہاسٹل پر گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں عملے کے 12 ارکان سمیت 242 افراد سوار تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.