the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنئی، 30 جولائی (یو این آئی) وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن نے میڈیکل کورسز میں آل انڈیا کوٹہ (اے آئی کیو) کے تحت دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی) کے لیے 27 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے کے مرکزی حکومت کے فیصلے کی تعریف کی اور اسے ’تمل ناڈو اور خاص طور پر ڈی ایم کے کے



سماجی انصاف کے لئے جدوجہدکی‘ فتح قرار دیاہے۔

مسٹر اسٹالن نے یہاں اپنے بیان میں اوبی سی کے لئے 50 فیصد سمیت 69 فیصد نشستیں محفوظ رکھنے کے ڈی ایم کے کے مطالبے کو دہرایا۔
انہوں نے کہا کہ ڈی ایم کے پوری طرح سماجی انصاف ملنے تک اپنی کوشش جاری رکھے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.