the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/17جنوری(ایجنسی) تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں اس بار 27 نئے ممبر اسمبلی منتخب ہوئے. آپ کو بتا دیں کہ گزشتہ 7 دسمبر کو تلنگانہ کے 119 اسمبلی حلقوں کے لئے انتخابات ہوئے تھے. ان انتخابات میں تلنگانہ راشٹراسمیتی کے 88 امیدوار جیت چکے ہیں، دوسری طرف مہاکٹمی کے نام پر



لڑے گئے اس انتخاب میں کانگریس کے 19 اور ٹی ڈی پی کے 2 رکن شامل ہے.
اسی طرح ایم آئی ایم کے 7، بی جے پی کا ایک اور دو دیگر آزاد امیدوار انتخاب جیت چکے ہیں، اس طرح کل 27 تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں  پہلی بار 27 نئے امیدوار رکن اسمبلی چن کر آئے ہیں، ان میں نئے رکن اسمبلی نے آج حلف لیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.