the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
Displaying 751 - 780 of 21120 total results
عمر عبد اللہ نے عارضی ملازموں کے مسائل کے حل کے لئے کمیٹی کا اعلان کیا

عمر عبد اللہ نے عارضی ملازموں کے مسائل کے حل کے لئے کمیٹی کا اعلان کیا

جموں، 11 مارچ (یو این آئی) وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے منگل کے روز عارضی ملازموں کے مسائل حل کرنے کے لئے ایک روڈ میپ بنانے کے خاطر چیف سیکریٹری کی قیاد...

تمل ناڈو میں نئی تعلیمی پالیسی کو نافذ کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ نہیں، مرکزی فنڈز روکنا غیر منصفانہ ہے : ڈی ایم کے

تمل ناڈو میں نئی تعلیمی پالیسی کو نافذ کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ نہیں، مرکزی فنڈز روکنا غیر منصفانہ ہے : ڈی ایم کے

نئی دہلی، 11 مارچ (یو این آئی) نئی تعلیمی پالیسی کے معاملے پر تمل ناڈو اور مرکزی حکومت کے در میان جاری کشمکش کے درمیان ریاست میں حکمراں دراوڑ میتر اکز...

سوریہ گھر بجلی اسکیم سے ہر خاندان کو 15 لاکھ روپے کا فائدہ ملے گا: جوشی

سوریہ گھر بجلی اسکیم سے ہر خاندان کو 15 لاکھ روپے کا فائدہ ملے گا: جوشی

نئی دہلی، 11 مارچ (یو این آئی) نئے اور قابل تجدید توانائی ہلی، 11 مارچ (یو این آئی) نئے کے وزیر پر ہلاد جوشی نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ ملک میں ...

بی جے پی حکومت خواتین کے خلاف مظالم سے متعلق سوالات سے گریز کرتی ہے: کانگریس

بی جے پی حکومت خواتین کے خلاف مظالم سے متعلق سوالات سے گریز کرتی ہے: کانگریس

نئی دہلی، 11 مارچ (یو این آئی) کا نگریس نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت بیٹیوں کو تحفظ فراہم کرنے کی صرف بات ہی کرتی ہے جبکہ سچائی...

ماریشس پہنچنے پر مودی کا پر تپاک استقبال کیا گیا

ماریشس پہنچنے پر مودی کا پر تپاک استقبال کیا گیا

پورٹ لوئس، 11 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کاماریشس پہنچنے پر ہوائی اڈے پر وزیر اعظم نوین چندر رام غلام اور ان کی کابینہ کے اراکین نے پر جو...

ایئر انڈیا ممبئی نیو یارک پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی پرواز کو ممبئی میں اتارا گیا

ایئر انڈیا ممبئی نیو یارک پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی پرواز کو ممبئی میں اتارا گیا

کو (AI119) ممبئی 10 مارچ (یو این آئی) : ایئر انڈیا کی ممبئی سے نیو یارک جانے والی پرواز پیر کے وسط میں واپس لوٹنا پڑا جب طیارے کے واش روم میں دھماکے ک...

سرنگ میں لاپتہ سات ورکرس کی تلاش جاری

سرنگ میں لاپتہ سات ورکرس کی تلاش جاری

حیدرآباد، 10 مارچ (ذرائع) سری سیلم لفٹ بینک کنال (ایس ایل بی سی) سرنگ میں لاپتہ سات ورکر س کی تلاش کا کام تیز کر دیا گیا ہے کیونکہ ریسکیو ٹیمیں اپنی ک...

سابق چیف منسٹر کے سی آر اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں کریں گے شرکت: کے ٹی آر

سابق چیف منسٹر کے سی آر اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں کریں گے شرکت: کے ٹی آر

حیدراباد، 10 مارچ (اعتماد) بی آر ایس کے کارگزار صدر تارک راما راؤ نے کہا ہے کہ چہارشنبہ سے شروع ہونے والے اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں صدر بی آر ایس و اپوز...

پارلیمنٹ نے ریلوے ترمیمی بل کی منظوری دے دی، پانچ سال میں تمام ٹرینوں میں شیلڈ لگانے کا

پارلیمنٹ نے ریلوے ترمیمی بل کی منظوری دے دی، پانچ سال میں تمام ٹرینوں میں شیلڈ لگانے کا

نئی دہلی ، 10 مارچ (یو این آئی ) ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے ریلوے میں مسافروں کی حفاظت کے سلسلے میں حکومت کی مکمل وابستگی کا اعادہ کرتے ہوئے پیر کو ...

کانگریس ایم ایل اے نے اداکارہ رشمیکا پر اپنے تبصرے کی وضاحت کی

کانگریس ایم ایل اے نے اداکارہ رشمیکا پر اپنے تبصرے کی وضاحت کی

بنگلور و ، 10 مارچ (یو این آئی) کر ناٹک کا نگریس کے ایم ایل اے روی گنیگا نے پیر کو ادا کارہ رشمیکا منڈ نا پر اپنے حالیہ تبصروں کی وضاحت کرتے ہوئے کہ...

تلنگانہ کے عادل آباد میں سب سے زیادہ درجہ حرارت، 38 ڈگری درج

تلنگانہ کے عادل آباد میں سب سے زیادہ درجہ حرارت، 38 ڈگری درج

حیدر آباد ، 10 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ میں آئندہ تین دنوں کے دوران بعض مقامات پر صبحکے اوقات میں کہر کے حالات رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے کہا...

نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کسن 16 مارچ کو سرکاری دورے پر ہندوستان آئیں گے

نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کسن 16 مارچ کو سرکاری دورے پر ہندوستان آئیں گے

نئی دہلی ، 10 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرسٹوفر لکسن 16 سے 20 مارچ تک ہندوستان کا سرکاری دورہ کریں گے...

دنیا کا وہ ملک جہاں ایک صدی سے کوئی بچہ پیدا نہیں ہوا !

دنیا کا وہ ملک جہاں ایک صدی سے کوئی بچہ پیدا نہیں ہوا !

ویٹی کن سٹی ، 10 مارچ (یو این آئی) ہماری زمین اس وقت بڑھتی آبادی کی وجہ سے کئی مسائل کا شکار ہے لیکن ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں ایک صدی سے کسی بچے نے جن...

کیا وزیر محترم تمام سوالوں کا جواب پڑھ کر ہی دیں گے : جیہ بچن

کیا وزیر محترم تمام سوالوں کا جواب پڑھ کر ہی دیں گے : جیہ بچن

نئی دہلی ، 10 مارچ (یو این آئی) راجیہ سبھا میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر مملکت برائے دفاع سنجے سیٹھ دن رینگ ون پنشن (او آر اوپی) کے معاملے پر اپوزیشن ...

نصف آبادی کو انصاف دلانے کے لیے مہیلا کانگریس کی جد و جہد نہیں رکے گی : الکا

نصف آبادی کو انصاف دلانے کے لیے مہیلا کانگریس کی جد و جہد نہیں رکے گی : الکا

نئی دہلی ، 10 مارچ (یو این آئی) مہیلا کانگریس کی صدر الکا لامبانے کہا ہے کہ ملک میں نصف آبادی کے ساتھ مودی حکومت انصاف نہیں کر پارہی ہے اور ان کی آواز...

اپوزیشن کے واک آؤٹ سے پارلیمنٹ کے وقار کو ٹھیس پہنچ رہی ہے : نڈا :

اپوزیشن کے واک آؤٹ سے پارلیمنٹ کے وقار کو ٹھیس پہنچ رہی ہے : نڈا :

نئی دہلی ، 10 مارچ (یو این آئی ) راجیہ سبھا میں ایوان کے لیڈر جگت پر کاش نڈا نے پیر کو اپوزیشن پر ضابطہ 267 کے ذریعہ غیر ذمہ دارانہ رویہ اپنانے کا الز...

آثار قدیمہ کا سروے تاریخی ورثے کے تحفظ کو اہمیت دے رہا ہے: حکومت حکومت

آثار قدیمہ کا سروے تاریخی ورثے کے تحفظ کو اہمیت دے رہا ہے: حکومت حکومت

نئی دہلی ، 10 مارچ (یو این آئی) حکومت نے کہا ہے کہ وہ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کے ذریعے تاریخی ورثے کے تحفظ اور شناخت کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے اور ...

بیگم پیٹ میں ای پی ایف او کے دفتر کا  ہیلتھ منسٹر منڈاویہ نے کیا افتتاح

بیگم پیٹ میں ای پی ایف او کے دفتر کا ہیلتھ منسٹر منڈاویہ نے کیا افتتاح

حیدرآباد، 7 مارچ (ذرائع) مرکزی وزیر محنت و روزگار منسکھ منڈاویہ نے جمعرات 6 مارچ کو حیدرآباد کے بیگم پیٹ میں نئے ایمپلائز پراویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن (ای ...

لوک سبھا کے اسپیکر یوم عالمی خواتین کے موقع پر نمائش کا افتتاح کریں گے

لوک سبھا کے اسپیکر یوم عالمی خواتین کے موقع پر نمائش کا افتتاح کریں گے

نئی دہلی 07 مارچ (یو این آئی ) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کل 8 مارچ کو یوم عالمی خواتین کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں آئین ساز اسمبلی کی خوات...

جب لیڈر سستی مقبولیت سے منسلک ہو جائے تو بحران سے نکلنا مشکل ہو جاتا ہے:نائب صدرجمہوریہ

جب لیڈر سستی مقبولیت سے منسلک ہو جائے تو بحران سے نکلنا مشکل ہو جاتا ہے:نائب صدرجمہوریہ

نئی دہلی 07 مارچ (یو این آئی ) نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑنے آج ڈیموکریسی (جمہوریت) سے ’ایموکریسی‘ کی طرف تبدیلی پر قومی بحث کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا...

برطانیہ میں پہلی بار خواتین ڈاکٹرز کی تعداد مردوں سے بڑھ گئی

برطانیہ میں پہلی بار خواتین ڈاکٹرز کی تعداد مردوں سے بڑھ گئی

لندن، 7 مارچ (یو این آئی) برطانیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین ڈاکٹرز کی تعداد مرد ڈاکٹروں سے بڑھ گئی ہے ، جنرل میڈیکل کونسل کے مطابق رجسٹر ڈ خواتین...

مدھیہ پردیش میں نکسلیوں کا خاتمہ کیا جائے گا: یادو

مدھیہ پردیش میں نکسلیوں کا خاتمہ کیا جائے گا: یادو

بھوپال، 7 مارچ (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے سال 2026 تک نکسلیوں کو مکمل طور پر ختم کرنے ک...

آتشی نے خواتین کو 2500 روپے دینے کے حوالے سے ریکھا گپتا کو خط لکھا

آتشی نے خواتین کو 2500 روپے دینے کے حوالے سے ریکھا گپتا کو خط لکھا

نئی دہلی، 7 مارچ (یو این آئی) دہلی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر آتشی نے آج وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کو خط لکھ کر خواتین کو 2500 روپے دینے کا وعدہ پورا کرنے کا...

جن اوشدھی کیندر پوری دہلی میں کھولے جائیں گے: ریکھا گپتا

جن اوشدھی کیندر پوری دہلی میں کھولے جائیں گے: ریکھا گپتا

نئی دہلی، 7 مارچ (یو این آئی) دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جن اوشدھی دیوس کے موقع پر آج اشوک وہار میں جن اوشدھی سینٹر کا دورہ کیا اور کہا کہ پوری ...

وزیر اعظم کارٹون تنازعہ: مدراس ہائی کورٹ نے مرکز کو تامل میگزین کی ویب سائٹ بحال کرنے کی دی ہدایت

وزیر اعظم کارٹون تنازعہ: مدراس ہائی کورٹ نے مرکز کو تامل میگزین کی ویب سائٹ بحال کرنے کی دی ہدایت

چنئی، 7 مارچ (یو این آئی) مدراس ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ مشہور تمل میگزین ’آنندا وکٹن‘ کی ویب سائٹ کو بحال کرے، جسے وزیر اعظم نری...

شاہ کی سی آئی ایس ایف کے یوم تاسیس کی تقریبات میں شرکت

شاہ کی سی آئی ایس ایف کے یوم تاسیس کی تقریبات میں شرکت

چنئی، 7 مارچ (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کو تمل ناڈو کے رانی پیٹ ضلع کے تھکولم میں سنٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے 5...

بی جے پی دہلی میں 250 محلہ کلینک بند کرنے جا رہی ہے: آپ

بی جے پی دہلی میں 250 محلہ کلینک بند کرنے جا رہی ہے: آپ

نئی دہلی، 7 مارچ (یو این آئی) دہلی کے سابق وزیر صحت ستیندر جین نے کہا ہے کہ دہلی میں حکومت بنے ایک مہینہ بھی نہیں گزرا ہے اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی ج...

روہتاس میں آپریشن نٹراج، 42 لڑکیوں سمیت 45 بچوں کوآزاد کرایا گیا

روہتاس میں آپریشن نٹراج، 42 لڑکیوں سمیت 45 بچوں کوآزاد کرایا گیا

روہتاس6مارچ(یو این آئی)کئی دہائیوں سے چائلڈ لیبر، بچوں کی اسمگلنگ اور بچوں کے جنسی استحصال کے خلاف لڑنے والی ملک کی سرکردہ حقوق اطفال کی تنظیم ایسوسی ...

ہندوستان کی خواتین اور نوجوان پوری دنیا میں تبدیلی کے محرک ہوں گے: لوک سبھا اسپیکر

ہندوستان کی خواتین اور نوجوان پوری دنیا میں تبدیلی کے محرک ہوں گے: لوک سبھا اسپیکر

نئی دہلی؛ 06 مارچ (یو این آئی ) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج کہا کہ ہندوستان کے پرجوش اور بصیرت والے نوجوان پوری دنیا میں اختراعات اور تحقیق میں ...

Displaying 751 - 780 of 21120 total results
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.