: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
انکوریج، امریکہ 15 اگست (یو این آئی / ژ نہوا) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو کہا کہ ان کا اندازہ ہے کہ الاسکا میں روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ ان کی آئندہ میٹنگ کے ناکام ہونے کا 25 فیصد امکان ہے فاکس نیوز ریڈیو کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ پوتن کے
ساتھ ان کی ملاقات شطر نج کے کھیل جیسی ہے اور ان کا ماننا ہے کہ پوتن روس۔ یوکرین تنازع پر ایک سمجھوتے تک پہنچنے کے ارادے سے آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ملاقات کے دوران مثبت پیش رفت ہوتی ہے تو یہ دوسری میٹنگ کے لیے بنیاد تیار کرے گی، جس میں یوکرین کے صدر زیلینسکی بھی شامل ہوں گے۔