the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
Displaying 721 - 750 of 21599 total results
ملک کی خارجہ پالیسی لڑکھڑا گئی ہے: راہل گاندھی

ملک کی خارجہ پالیسی لڑکھڑا گئی ہے: راہل گاندھی

نئی دہلی، 23 مئی (یو این آئی) لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کے روز مودی حکومت پر ملک کی خارجہ پالیسی کو کمزور ...

دہشت گردی اور ماؤنواز تشد د کواب برداشت نہیں کیا جائے گا: مودی

دہشت گردی اور ماؤنواز تشد د کواب برداشت نہیں کیا جائے گا: مودی

نئی دہلی، 23 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے امن اور بنیادی ڈھانچے کی سہولیات کو ملک کی ترقی کے لیے ضروری شرائط قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی ...

پاکستان دہشت گردی کی حمایت کے حوالے سے پوری دنیا میں بے نقاب ہو چکا ہے : امیت شاه

پاکستان دہشت گردی کی حمایت کے حوالے سے پوری دنیا میں بے نقاب ہو چکا ہے : امیت شاه

نئی دہلی، 23 مئی (یو این آئی) مرکزی وزیر داخله امت شاه نے کہا کہ پاکستان کی شناخت دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ملک کے طور پر دنیا بھر میں ہو چکی ہے او...

مودی نے بیکا نیر سے 26 ہزار کروڑ کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا

مودی نے بیکا نیر سے 26 ہزار کروڑ کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا

بیکانیر ، 22 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو راجستھان کے بیکانیر میں 26 ہزار کروڑ روپے کے مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد افتتاح کر ک...

پاکستان کے ساتھ کوئی بھی رابطہ دو طرفہ ہوگا: ہندوستان

پاکستان کے ساتھ کوئی بھی رابطہ دو طرفہ ہوگا: ہندوستان

نئی دہلی ، 22 مئی (یو این آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی کی طرف سے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان لڑائی روکنے کا کریڈٹ لینے کے بعد ہندوستان نے جمعرات ...

اب پاکستان کے ساتھ نہ تجارت ہو گی نہ بات چیت ، اب صرف پی او کے کے بارے میں بات ہوگی : مودی

اب پاکستان کے ساتھ نہ تجارت ہو گی نہ بات چیت ، اب صرف پی او کے کے بارے میں بات ہوگی : مودی

بیکانیر ، 22 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر ) وزیر اعظم نریندر مودی نے آپریشن سندور کو ہندوستان کا ایک نیا اور رو در روپ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمار...

پہلگام انٹیلی جنس کی ناکامی کے لیے امیت شاہ ذمہ دار : کانگریس

پہلگام انٹیلی جنس کی ناکامی کے لیے امیت شاہ ذمہ دار : کانگریس

نئی دہلی، 21 مئی (یو این آئی) کانگریس نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کو سیکورٹی کی خامی قرار دیتے ہوئے اسے انٹیلی جنس نظام کی بڑی ناکامی قرار دیا اور...

وقف اسلام کا لازمی حصہ نہیں، سپریم کورٹ میں تشار مہتا کی دلیل

وقف اسلام کا لازمی حصہ نہیں، سپریم کورٹ میں تشار مہتا کی دلیل

نئی دہلی ، 21 مئی (یو این آئی) وقف ترمیمی قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں آج دوسرے جاری سماعت میں سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے وقف ترمیمی قانون کا دفاع کرتے...

تلنگانہ کی کانگریس حکومت کرپشن میں ڈوب گئی ، 20 تا 30 فیصد کمیشن لینا معمول بن گیا: تارک راما راو

تلنگانہ کی کانگریس حکومت کرپشن میں ڈوب گئی ، 20 تا 30 فیصد کمیشن لینا معمول بن گیا: تارک راما راو

حیدر آباد 21 مئی (یو این آئی) بی آرایس کے کارگذار صدر کے ٹی راما راؤ نے کانگریس حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے ” کمیشن پر چلنے والا سر کس “ قرار دیا...

قبائلی طلبہ ء کی شاندار تعلیمی کار کردگی، تلنگانہ کی وزیر سیتکا نے ستائش کی

قبائلی طلبہ ء کی شاندار تعلیمی کار کردگی، تلنگانہ کی وزیر سیتکا نے ستائش کی

حیدر آباد مئی 21 (یو این آئی) قبائلی طلبہ ء کی شاندار تعلیمی کار کردگی کے اعتراف میں بدھ کے روز اکیڈمک سکسیس میٹ شہر حیدرآباد اد کے کے بنجار اہلز کے ک...

شاہ سلمان کی امریکی صدر کے دورے کے مثبت نتائج کی تعریف

شاہ سلمان کی امریکی صدر کے دورے کے مثبت نتائج کی تعریف

ریاض، 21 مئی (یو این آئی) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں شاہ سلمان نے امریکی صدر کے دورے کے مثبت...

دہشت گردی ہمارے لیے صرف بحث کا موضوع نہیں ہے: ریکھا گپتا

دہشت گردی ہمارے لیے صرف بحث کا موضوع نہیں ہے: ریکھا گپتا

نئی دہلی، 21 مئی (یو این آئی) دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی وجہ سے ایک جان بھی گنوانا اب ہندوستان کو قابل قبول نہیں ہے اور ا...

مودی نے پہلے بیرون ملک جانے سے ممبران پارلیمنٹ کو روکا، مایوسی میں دوبارہ شروعات: کانگریس

مودی نے پہلے بیرون ملک جانے سے ممبران پارلیمنٹ کو روکا، مایوسی میں دوبارہ شروعات: کانگریس

نئی دہلی، 21 مئی (یو این آئی) کانگریس نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی پہلے اقتدار کے جوش میں روایات کو بند کرتے رہے لیکن جب انہیں اپنی شبیہ کے داغدار ...

پہلا آل پارٹی وفد چار ملکی دورے پر روانہ

پہلا آل پارٹی وفد چار ملکی دورے پر روانہ

نئی دہلی، 21 مئی (یو این آئی) پاکستان کو دہشت گرد تنظیموں کی محفوظ پناہ گاہ کے طور پر بے نقاب کرنے کے لیے مختلف ممالک جانے والے سات کل جماعتی وفو...

ہندوستان نے بلوچستان میں دہشت گردانہ حملے کے پاکستان کے الزامات کو مسترد کیا

ہندوستان نے بلوچستان میں دہشت گردانہ حملے کے پاکستان کے الزامات کو مسترد کیا

نئی دہلی، 21 مئی (یو این آئی) ہندوستان نے بدھ کو بلوچستان میں اسکول بس پر دہشت گردانہ حملے کے پاکستان کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہندوست...

سپریم کورٹ نے جسٹس ورما کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی عرضی کو مسترد کر دیا

سپریم کورٹ نے جسٹس ورما کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی عرضی کو مسترد کر دیا

نئی دہلی، 21 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بدھ کو ہائی کورٹ کے جج جسٹس یشونت ورما کے خلاف ان کی سرکاری رہائش گاہ سے مبینہ طور پر غیر قانونی نقدی کی ب...

گجرات میں پانچ سالوں میں شیروں کی تعداد میں 32 فیصد اضافہ ، مودی نے خوشی کا اظہار کیا

گجرات میں پانچ سالوں میں شیروں کی تعداد میں 32 فیصد اضافہ ، مودی نے خوشی کا اظہار کیا

نئی دہلی / گاندھی نگر (یو این آئی) ایشیائی شیروں کے تحفظ اور فروغ کے لیے پروجیکٹ لائین کے تحت کی جارہی کوششوں کی وجہ سے گجرات کے جنگلات میں پانچ سالوں...

اشو کا یونیورسٹی کے پروفیسر کو عبوری ضمانت ملی

اشو کا یونیورسٹی کے پروفیسر کو عبوری ضمانت ملی

نئی دہلی، 21 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے اشو کا یونیورسٹی کے پروفیسر علی خاں محمود آباد کو عبوری ضمانت دے دی اور انہیں ہدایت دی کہ وہ آپریشن سندور ...

وزیر اعظم 103 دوبارہ سے تیار کیے گئے امرت بھارت اسٹیشنوں کا کریں گے افتتاح

وزیر اعظم 103 دوبارہ سے تیار کیے گئے امرت بھارت اسٹیشنوں کا کریں گے افتتاح

نئی دہلی، 20 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کو ملک میں ریل کے بنیادی ڈھانچے کو مانچے کو مسلسل بہتر بنانے کے اپنے عہد کے مطابق 18 ریاستو...

مودی اور ریڈی نے نار لیکر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

مودی اور ریڈی نے نار لیکر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

نئی دہلی / حیدر آباد ، 20 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی اور تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اسے ریونت ریڈی نے ممتاز ماہر فلکیات ڈاکٹر جینت نار لیکر کے ...

ایک صحت مند دنیا کی تعمیر کے لیے ہمیں کمزوروں کی صحت پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے: مودی

ایک صحت مند دنیا کی تعمیر کے لیے ہمیں کمزوروں کی صحت پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے: مودی

نئی دہلی، 20 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جنیوا میں منگل کو ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے 78 ویں اجلاس سے ویڈیو کا نفرنس کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے ک...

عدالتی خدمات کے لیے تین سال وکالت لازمی : سپریم کورٹ

عدالتی خدمات کے لیے تین سال وکالت لازمی : سپریم کورٹ

نئی دہلی ، 20 مئی (یو این آئی) عدالتی خدمات کے سلسلے میں ایک اہم فیصلے میں سپریم کورٹ نے منگل کو سول حج (جونیئر ڈویژن) کے عہدہ کے امیدواروں کے وکیل کے...

خامنہ ای نے امریکہ کے ذریعہ ایران کی یورینیم کی افزودگی پر پابندی کے اعلان کو سختی سے مسترد کیا

خامنہ ای نے امریکہ کے ذریعہ ایران کی یورینیم کی افزودگی پر پابندی کے اعلان کو سختی سے مسترد کیا

تہران ، 20 مئی (یو این آئی) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکہ کی جانب سے ایران کی یورینیم کی افزودگی پر پابندی کے اعلان کو سختی سے م...

انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر ڈیکا کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع

انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر ڈیکا کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع

نئی دہلی ، 20 مئی (یو این آئی) حکومت نے انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر تین کمار ڈیکا کو ایک سال کی توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے 1988 بیچ کے انڈین پولیس سر...

سینئر این سی پی لیڈر چھگن بھجیل کی مہاراشٹر کی کابینہ میں شمولیت وزیر کا حلف لیا۔

سینئر این سی پی لیڈر چھگن بھجیل کی مہاراشٹر کی کابینہ میں شمولیت وزیر کا حلف لیا۔

ممبئی 20 مئی (یو این آئی) این سی پی کے سینئر لیڈر چھگن بھجبل نے منگل کو مہاراشٹر کی مہاوتی کابینہ میں شمولیت اختیار کی بھجیل نے راج بھون میں منعقدہ تق...

میں پھولے کے تخیل کے سماج کی تشکیل کے لیے کام کروں گا: راہل گاندھی

میں پھولے کے تخیل کے سماج کی تشکیل کے لیے کام کروں گا: راہل گاندھی

نئی دہلی، 20 مئی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے منگل کو لوگوں سے عظیم سماجی مصلح جیوتی راؤ گوند راؤ ...

مرکزی دھارے کی سیاست تمام مسائل کی جڑ ہے: کیجریوال

مرکزی دھارے کی سیاست تمام مسائل کی جڑ ہے: کیجریوال

نئی دہلی ، 20 مئی (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے قومی کنویز اور دہلی کے سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال نے منگل کو 75 سالہ مرکزی دھارے کی سیا...

ٹرین ٹکٹوں پر آپریشن سندور مودی کی تصویر چھاپنا شر مناک: کانگریس

ٹرین ٹکٹوں پر آپریشن سندور مودی کی تصویر چھاپنا شر مناک: کانگریس

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) کا نگریس نے کہا ہے کہ حکومت حساس مسائل کو بھی پرو پیگنڈے کے طور پر استعمال کر رہی ہے اور اسی کا نتیجہ ہے کہ ریلوے ٹکٹوں ...

میاں پور میں غیر مجاز عمارتوں کو حیڈرامنہدم کردیاگیا

میاں پور میں غیر مجاز عمارتوں کو حیڈرامنہدم کردیاگیا

حیدرآباد،١٩ مئی (ذرائع) شہرحیدرآباد کے میاں پور میں کئی غیر مجازعمارتوں کو پیر کی صبح پولیس کی نگران میں حیڈرا نے منہدم کردیا۔سرکاری اراضی پر قبضہ کرک...

شاہ نے نیا او سی آئی پورٹل لانچ کیا

شاہ نے نیا او سی آئی پورٹل لانچ کیا

نئی دہلی ، 19 مئی (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اوور سیز سٹیزن آف انڈیا کار ڈرکھنے والے اصل شہریوں کو عالمی معیار کی امی...

Displaying 721 - 750 of 21599 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.