the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 29 جولائی (یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس (کووڈ-19) وبا کے نئے معاملات میں مسلسل اتار چڑھاؤ کے درمیان، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 22697 افراد کے ٹھیک ہونے کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 43309484 ہو گئی ہے صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت



نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ صبح 7 بجے تک 203.60 کروڑ ویکسین دی گئی ہیں، جن میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کل 3863960 ویکسین دی گئی ہیں وزارت نے کہا کہ اس دوران ملک میں کورونا کے 20409 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس وبا سے مزید 32 مریضوں کی موت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 526258 تک پہنچ گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.