: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہوانا، 7 مئی (ذرائع) کیوبا کے دارالحکومت ہوانا کے مرکز میں واقع ایک لگژری ہوٹل میں قدرتی گیس کے اخراج سے ہونے والے زور دار دھماکے میں ایک بچے سمیت کم از کم 22 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
ہوانا کے گورنر رینالڈو گارسیا زاپاٹا نے
کمیونسٹ پارٹی کے اخبار گرانما کو بتایا کہ دھماکے کے وقت 96 کمروں والے ساراٹوگا ہوٹل میں کوئی سیاح موجود نہیں تھا کیونکہ تزئین و آرائش کا کام جاری تھا۔ حادثے کے مقام کا دورہ کرنے والے صدر نے ٹیوٹ کیا، یہ کوئی بم دھماکہ یا حملہ نہیں ہے، یہ ایک افسوسناک حادثہ ہے-