the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
Displaying 631 - 660 of 21558 total results
راہل نے نیوزی لینڈ کے نائب وزیر اعظم سے ملاقات کی

راہل نے نیوزی لینڈ کے نائب وزیر اعظم سے ملاقات کی

نئی دہلی ، 30 مئی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی اور ایوان میں پارٹی کے ڈپٹی لیڈر گورو گو گوئی نے جمعہ کو ...

 جامع مسجد دہلی کے شاہی امام تیزی سے صحت مند ، جلد ہی اسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے  گا

جامع مسجد دہلی کے شاہی امام تیزی سے صحت مند ، جلد ہی اسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے گا

نئی دہلی ، 30 مئی (یو این آئی) جامع مسجد دہلی کے شاہی امام مولاناسید احمد بخاری دہلی کے ایک پرائیویٹ میں زیر علاج ہیں اور تیزی سے صحت مند ہو رہے ہیں ا...

کشمیر کے مختلف اضلاع میں سی آئی کے کے چھاپے

کشمیر کے مختلف اضلاع میں سی آئی کے کے چھاپے

سری نگر ، 30 مئی (یو این آئی) جموں و کشمیر پولیس کی کائونٹر انٹلی جنس کشمیر (سی آئی کے ) وادی کے مختلف اضلاع میں چھاپے مار رہی ہے یہ چھاپے ملی ٹنسی سے...

یاتریوں کی سلامتی اولین ترجیح، تمام ادارے چوکس رہیں : امت شاہ

یاتریوں کی سلامتی اولین ترجیح، تمام ادارے چوکس رہیں : امت شاہ

جموں، 30 مئی (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت امر ناتھ یا تریوں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑے گی...

بی ایس ایف نے پاکستان کو ایساز خم دیا جو برسوں میں بھی نہیں بھرے گا : امیت شاہ

بی ایس ایف نے پاکستان کو ایساز خم دیا جو برسوں میں بھی نہیں بھرے گا : امیت شاہ

جموں ، 30 مئی (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے جمعے کو بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کی پاکستانی جارحیت کے خلاف فیصلہ کن جوابی کارروائی کی ...

آپریشن سند ور ترکش کا صرف ایک تیر ، دہشت کا پھن پھر اٹھا تو بل سے کھینچ کر کچل دیں گے : نریندر مودی

آپریشن سند ور ترکش کا صرف ایک تیر ، دہشت کا پھن پھر اٹھا تو بل سے کھینچ کر کچل دیں گے : نریندر مودی

بکرم گنج (روہتاس)، 30 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ایک بار پھر بہار کی سر زمین سے دہشت گردوں اور ان کے سر پرستوں کو سخت لہجے میں خبر د...

حکومت صرف اعلانات کرتی ہے ، ایم ایس پی پر نہیں خریدتی: کانگریس

حکومت صرف اعلانات کرتی ہے ، ایم ایس پی پر نہیں خریدتی: کانگریس

نئی دہلی ، 29 مئی (یو این آئی) کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ حکومت کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی ) کا اعلان کر کے تعریف حاصل کرنے کے لیے بڑے بڑے بیا...

بیرون ملک میں گاندھی۔ نہرو۔ پٹیل کی شبیہ نظر آئے گی، مودی۔ شاہ کی نہیں : کانگریس

بیرون ملک میں گاندھی۔ نہرو۔ پٹیل کی شبیہ نظر آئے گی، مودی۔ شاہ کی نہیں : کانگریس

نئی دہلی ، 29 مئی (یو این آئی) کا نگریس نے کہا ہے کہ بیرون ملک میں ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کی شبیہ پیش کی جارہی ہے، لیکن س...

کانگریس حکومت محنت کش گگ ورکرز کو انصاف دے رہی ہے: راہل

کانگریس حکومت محنت کش گگ ورکرز کو انصاف دے رہی ہے: راہل

نئی دہلی، 29 مئی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ لگ ور کرز کے مسئلہ کو حل کرنا کا نگریس کی ترج...

خریف کی 14 فصلوں کے ایم ایس پی میں اضافہ

خریف کی 14 فصلوں کے ایم ایس پی میں اضافہ

نئی دہلی 28 مئی (یو این آئی) مرکزی حکومت نے سال 2025-26 میں خریف کی فصل کے لیے دھان ، باجرہ، مکئی ، اُرد، مونگ پھلی اور سورج مکھی کے بیج سمیت 14 فصلوں...

فصلوں کو نقصان، تلنگانہ حکومت نے 51.528 کروڑ روپے معاوضہ کے طور پر منظور کئے

فصلوں کو نقصان، تلنگانہ حکومت نے 51.528 کروڑ روپے معاوضہ کے طور پر منظور کئے

حیدر آباد 28 مئی (یو این آئی) گذشتہ دو ماہ کے دوران ژالہ باری اور غیر موسمی بارش سے متاثر کسانوں کو بڑی راحت پہنچاتے ہوئے تلنگانہ حکومت نے فصلوں کو نق...

مولانا فضل الرحیم مجددی کی سپریم کورٹ کے معروف وکیل کپل سبل اور ایڈووکیٹ ابھیشک منو سنگھوی ۔ سے ملاقات

مولانا فضل الرحیم مجددی کی سپریم کورٹ کے معروف وکیل کپل سبل اور ایڈووکیٹ ابھیشک منو سنگھوی ۔ سے ملاقات

، مسلم پر سنل لاء بور ڈ اور مسلمانوں کی طرف سے شکریہ ادا کیا نئی دہلی، 28 مئی (یو این آئی) آل انڈیا مسلم پر سنل لابورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا فضل...

وزیراعظم 29 اور 30 مئی کو سکم، مغربی بنگال، بہار اور اتر پردیش کا دورہ کریں گے

وزیراعظم 29 اور 30 مئی کو سکم، مغربی بنگال، بہار اور اتر پردیش کا دورہ کریں گے

نئی دہلی، 28 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی 29 اور 30 مئی 2025 کو سکم ، مغربی بنگال، بہار اور اتر پردیش کے اور اتر پردیش اہم دورے پر ہوں گے۔ ش...

انٹر سروسز آرگنائزیشن (کمانڈ، کنڑول اور ڈسپلن) ایکٹ کے ضوابط کا نوٹیفکیشن جاری

انٹر سروسز آرگنائزیشن (کمانڈ، کنڑول اور ڈسپلن) ایکٹ کے ضوابط کا نوٹیفکیشن جاری

نئی دہلی، 28 مئی (یو این آئی) حکومت نے مسلح افواج میں کمانڈ کی سطح پر زیادہ سے زیادہ تال میل ، ہم آہنگی اور کار کردگی کو بہتر کرنے کے مقصد سے انٹر سرو...

حیدرآباد کا او آر آر تا کونڈا پور (شلپا لے آؤٹ فیز 2) فلائی اوور کا جلد افتتاح

حیدرآباد کا او آر آر تا کونڈا پور (شلپا لے آؤٹ فیز 2) فلائی اوور کا جلد افتتاح

حیدرآباد،27مئی (ذرائع) کونڈا پور فلائی اوور تک جدید ترین آؤٹر رنگ روڈ – شلپا لے آؤٹ فیز 2 – جو آئی ٹی کوریڈور میں مسافروں کی ٹریفک کی پریشانیوں کو کم ...

کو رونا وائرس کے انفیکشن سے گھبرانے کی ضرورت نہیں: وزارت صحت

کو رونا وائرس کے انفیکشن سے گھبرانے کی ضرورت نہیں: وزارت صحت

نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر نے منگل کے روز پھر سے یہ اعادہ کیا کہ ملک میں کو وڈا نفیکشن کی صور تحال پر مسلسل نظر...

دہشت گردی کسی بھی شکل میں ہو ، تہذیب اور انسانی ترقی کیلئے سب سے بڑا خطرہ: اوم برلا

دہشت گردی کسی بھی شکل میں ہو ، تہذیب اور انسانی ترقی کیلئے سب سے بڑا خطرہ: اوم برلا

نئی دہلی؛ 27 مئی، 2025 : لوک سبھا کے اسپیکر اوم بر لانے آج اس بات پر زور دیا کہ دہشت گردی چاہے کسی بھی شکل میں ہو ، تہذیب اور انسانی ترقی کے لیے سب سے...

بڑی نوٹوں کی منسوخی پر چندرا بابو نائیڈو کا زور

بڑی نوٹوں کی منسوخی پر چندرا بابو نائیڈو کا زور

حیدر آباد 27 مئی (یو این آئی) آندھراپردیش کے وزیر اعلیٰ و تلگودیشم پارٹی کے سر براہ این چندرا بابونائیڈو نے ملک میں تمام بڑی کرنسی نوٹوں کی منسوخی پر ...

تلنگانہ مہیلا کا نگریس صدر سنیتار اؤ کی وضاحت، پارٹی چھوڑنے کی خبروں کو مسترد کر دیا

تلنگانہ مہیلا کا نگریس صدر سنیتار اؤ کی وضاحت، پارٹی چھوڑنے کی خبروں کو مسترد کر دیا

حیدر آباد 27 مئی (یو این آئی) تلنگانہ مہیلا کانگریس کی صدر ایم سنیتار اؤ نے پارٹی کی جانب سے جاری کردہ تادیبی نوٹس پر وضاحت پیش کی ہے۔ منگل کے رو...

تلنگانہ میں جنوب مغرب مانسون کی پیش قدمی، اگلے دنوں میں شدید بارش کا امکان

تلنگانہ میں جنوب مغرب مانسون کی پیش قدمی، اگلے دنوں میں شدید بارش کا امکان

حیدر آباد 27 مئی (یو این آئی) محکمہ موسمیات نے منگل کو اعلان کیا کہ آئندہ 2 تا 3 دنوں میں جنوب مغرب مانسون کے تلنگانہ کے مزید علاقوں میں پیش قدمی کے ل...

تلنگانہ بھر کے سب رجسٹرار دفاتر میں آدھار۔ ای سائن نظام نافذ کیا جائے گا: وزیر مال تلنگانہ

تلنگانہ بھر کے سب رجسٹرار دفاتر میں آدھار۔ ای سائن نظام نافذ کیا جائے گا: وزیر مال تلنگانہ

حیدر آباد 27 مئی (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر مال پی سرینواس ریڈی نے تمام سب رجسٹرار دفاتر میں آدھار پر مبنی ای سائن ( ڈیجیٹل دستخط ) نظام متعارف کران...

وقف ترمیمی قانون وقف جائداد ہڑپنے اور مسلمانوں کو بے دست پا کرنے کا ایک منصوبہ : قومی تنظیم کی قرار داد

وقف ترمیمی قانون وقف جائداد ہڑپنے اور مسلمانوں کو بے دست پا کرنے کا ایک منصوبہ : قومی تنظیم کی قرار داد

نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) آل انڈیا قومی تنظیم کی دنیشینل ایگزیکیوٹیو میٹ، جہاں ملک کے سلگتے مسائل پر غور و خوض کیا گیا وہیں مقررین نے قومی تنظیم م...

امت شاہ کے بیان پر سنجے راوت کا سخت رد عمل، بالا صاحب کی تو بین، مہاراشٹر معاف نہیں کرے گا

امت شاہ کے بیان پر سنجے راوت کا سخت رد عمل، بالا صاحب کی تو بین، مہاراشٹر معاف نہیں کرے گا

ممبئی ، 27 مئی (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے اس بیان پر کہ اگر آج بالا صاحب ٹھا کرے زندہ ہوتے تو وہ آپریشن سندور کے لیے وزیر اعظم نریندر مو...

بی جے پی حکومت چیلنجوں اور خارجہ پالیسی سے نمٹنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے : کانگریس

بی جے پی حکومت چیلنجوں اور خارجہ پالیسی سے نمٹنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے : کانگریس

نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) کا نگریس نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت ٹرول کر کے حکومت چلا رہی ہے اور دباؤ میں ملک کو در پیش چیلنجوں...

پہلگام میں خصوصی کابینہ اجلاس ، دہشت گردوں کو دوٹوک پیغام : عمر عبداللہ

پہلگام میں خصوصی کابینہ اجلاس ، دہشت گردوں کو دوٹوک پیغام : عمر عبداللہ

سری نگر ، 27 مئی (یو این آئی) جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے منگل کو سیاحتی مقام رعبداللہ نے پہلگام میں ایک خصوصی کابینہ اجلاس کی صدارت کی...

سونیا گاندھی شانتی ون میں پنڈت نہرو کو انہیں خراج عقیدت پیش کیا

سونیا گاندھی شانتی ون میں پنڈت نہرو کو انہیں خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) کانگریس کی پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی نے سابق وزیر اعظم جواہر لال نہرو کو ان کی 61 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش ...

سپریم کورٹ نے ہنومان جنم استھل مندر کے تنازعہ پر کرناٹک حکومت کو نوٹس جاری کیا

سپریم کورٹ نے ہنومان جنم استھل مندر کے تنازعہ پر کرناٹک حکومت کو نوٹس جاری کیا

نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کے روز ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کر کے کر ناٹک کے ضلع کو پل میں واقع بھگوان ہنومان کی جائے پیدائش مان...

پانچویں نسل کے لڑاکا طیاروں کے لیے مقامی پروگرام کی منظوری

پانچویں نسل کے لڑاکا طیاروں کے لیے مقامی پروگرام کی منظوری

نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) جدید لڑاکا طیاروں کی کمی کا سامنا کرنے والی فضائیہ کی حملہ کرنے کی صلاحیت کو بڑھانے کی سمت میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ح...

قومی مفاد کو سیاسی مفاد سے بالا تر رکھنا چاہئے: دھنگھر

قومی مفاد کو سیاسی مفاد سے بالا تر رکھنا چاہئے: دھنگھر

نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئر مین جگدیپ دھنگھڑ نے کہا کہ اداروں کی طرح سیاسی جماعتوں پر بھی قومی کاز کے تئیں اخلاقی ذم...

تلنگانه : سابق وزیر تارک راما راو کے دفتر میں وزیر اعلی کی تصویر لگانے کا نگریس کارکنوں کی کوشش سے کشیدگی

تلنگانه : سابق وزیر تارک راما راو کے دفتر میں وزیر اعلی کی تصویر لگانے کا نگریس کارکنوں کی کوشش سے کشیدگی

حیدر آباد 26 مئی (یو این آئی) تلنگانہ کی اصل اپوزیشن بی آرایس کے کارگذار صدر و سابق وزیر تارک را مار او کے دفتر کے باہر آج کشیدگی پھیل گئی۔ تفصیل...

Displaying 631 - 660 of 21558 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.