the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،9 اپریل (یواین آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ رافیل جنگی طیارہ سودے میں گھپلے کی پرتیں اٹھا رہے فرانس کے میڈیا کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس سودے میں 21سودے میں 21 ہزار 75 کروڑ روپے کے علاوہ ادائیگی کی گئی ہے کانگریس محکمہ مواصلات کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے جمعہ کو یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ رافیل میں پیسے کا لین دین ہوا



ہے اور سرکاری خزانے کو 21 ہزار 75 کروڑ روپے کا چونا لگایا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ فرانس کے میدیا میں ہوئے انکشاف میں کہا گیا ہے ہے کہ رافیل کےلئے 2016 میں 21 ہزار 75 کروڑ روپے کے علاوہ ادائیگکی ہوئی ہے۔ یہ رقم آج کے حساب سے 39 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ بہت بڑی اضافی رقم کی ادائیگی ہوئی ہے اور کوئی چھوٹا موٹا گھپلہ نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.