: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں مسلسل کمی اور صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کی وجہ سے زیر علاج 2035 رہ گئے ہیں
اور یومیہ صحت یابی کی شرح صفر فیصد ہے دریں اثناء، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 50,871 متاثرین ریکارڈ کیے گئے ہیں اور اب تک کل 220 کروڑ 17 لاکھ 56 ہزار 888 ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔