: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حج کمیٹی آف انڈیانے حج 2017کے لیے درخواست فارم جمع کرنے کے لیے آخری تاریخ میں 06فروری2017بروز پیر تک توسیع کردی گئی ہے۔یہ اطلاع دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر اشفاق احمد عارفی نے اپنے ایک پریس بیان میں دی۔انہوں نے
بتایا کہ آخری تاریخ میں توسیع کے ساتھ ہی اب درخواست گذارعازمین
حج کے لیے مشین ریڈیبل پاسپورٹ جاری ہونے کی آخری تاریخ میں بھی
بحساب06؍فروری2017تک اضافہ کردیا گیا ہے جبکہ پاسپورٹ کے قابل قبول ہونے کی
میعاد حسب دستور28؍فروری2018ہی ہوگی۔