the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدرآباد27اپریل(یواین آئی) تلنگانہ کو ریاست کا درجہ دلانے کے لئے سرگرمی کے ساتھ جدوجہد اور تحریک چلانے والی ٹی آرایس پارٹی کے قیام کے آج 20سال مکمل ہوگئے ہیں۔
ریاست کی حکمران جماعت کی یوم تاسیس جو کوویڈ وبا کی وجہ سے سادگی کے ساتھ منائی جارہی ہے کے سلسلہ میں پارٹی کے



کارگذار صدر و ریاستی وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے پارٹی کے سرکاری ٹوئیٹر ہینڈل کی جانب سے کئے گئے ٹوئیٹ کو ری ٹوئیٹ کیا ہے۔
اس ٹوئیٹ میں کہا گیا کہ تلنگانہ کوریاست کا درجہ حاصل کرنے کے لئے قائم کردہ ٹی آرایس کوریاست کے تمام محاذوں پر ترقی دینے سے روکنا اب ممکن نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.