: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نوٹ منسوخی کے بعد مغربی بنگال میں جعلی نوٹوں کے دوسری بڑی کھیپ کو بارڈر
سیکورٹی فورسیس نے ضبط کرتے ہوئے دو ہزار کے 48جعلی نوٹوں کو برآمد کیا ہے۔یعنی کل 96000ہزا ر جعلی روپے برآمد
کیے گئے ہیں ۔بی ایس ایف کے افسر کے مطابق خفیہ رپورٹ کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے
مالدہ ضلع میں نیشنل ہائی وے نمبر 34کے واقع بیشنا نگر سے 32سالہ شریف شاہ
کو 48جعلی نوٹوں کے ساتھ گرفتار کیا ۔