the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،29جون(ایجنسی) پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 18 جولائی سے 12 اگست تک ہوگا جس میں اشیا اور سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) بل منظور کرائے جانے کا امکان ہے۔
کابینہ کی پارلیمانی امور کی کمیٹی کی آج یہاں ہونے والی میٹنگ میں مانسون اجلاس کی تاریخوں کو منظوری دی گئی۔
سرکاری ذرائع کے مطابق مانسون اجلاس پیر 18 جولائی کو شروع ہو جائے گا اور جمعہ 12 اگست تک چلے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون بنے گا آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 چیمپئن

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.