the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد،19 اگسٹ (ذرائع) دہلی پبلک اسکول کے 16 سالہ طالب علم پریتم گولی نے کوہ  پیماؤں میں سے ایک پر ماؤنٹ کلیمن جارو کو کامیابی کے ساتھ سر کرنے کی تاریخ رقم کی ہے۔ پریتم جو اس وقت 12ویں کلاس میں ہے، 8 دن کی مہم کے بعد 17 جولائی



2024 کو چوٹی پر پہنچا۔پریتم،نے 12 جولائی کو تجربہ کار ماونٹ ٹرینر سدھانت کی رہنمائی میں چار کوہ پیماؤں کے ایک گروپ کے ساتھ اپنے سفر کا آغاز کیا۔اس گروپ کو چڑھائی کے دوران متعدد چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا، لیکن پریتم کے عزم نے کامیابی دلائی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.