the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
بنگلورو،14نومبر(یواین آئی)کرناٹک اسمبلی کے سابق اسپیکر رمیش کمار کے ذریعہ نااہل قراردیے گئے 17میں سے 16ارکان اسمبلی بھارتیہ جنتاپارٹی میں شامل ہوگئے جن میں جنتادل (سکیولر )کے سابق ریاستی صدر ایچ وشو ناتھ بھی شامل ہیں ۔
سپریم کورٹ نے کل ہی ان 17باغی ارکان اسمبلی کو نااہل قراردیے جانے کے فیصلہ کوجائز ٹھہرایاتھا،لیکن انھیں اسمبلی الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی تھی۔
عدالت نے



واضح کیاکہ پوری مدت کار کےلیے نااہل قرار دینے کا اسپیکر کا فیصلہ مناسب نہیں تھا۔سپریم کورٹ نے باغی ارکان کو اسمبلی الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی ۔
اس موقع پر وزیراعلی بی ایس یدیورپا نے سابق ارکان اسمبلی کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا،’’ آپ کی قربانی رائیگاں نہیں جانے دی جائیگی اور ضمنی انتخاب کے لیے آپ کو ٹکٹ دیے جائیں گے اور آپ لوگوں کی جیت یقینی بنانے کے لیے ہرممکن مددکی جائیگی ۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.