the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستان نے کورونا وائرس کی روک تھام پر تسلی بخش کام کیا ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بیونس آئرس،20اکتوبر(ایجنسی) ارجنٹینا کے ہزاروں باشندے بدھ کو سیاہ کپڑے پہن کر سڑکوں پر اتر آئے، اور 16 سالہ لڑکی کی عصمت ریزی ے بعد ظالمانہ قتل کے خلاف احتجاج مارچ نکالا.

ملک بھر کو ہلا کر رکھ دینے والے اس حادثہ کے خلاف بدھ دوپہر 1 بجے (دوپہر 2 بجے جی ایم ٹی) نکالے گئے ایک گھنٹے کے اس مارچ میں خواتین کی تعداد مردوں کے مقابلے میں کافی زیادہ رہی. بہت از مظاہرین نے ہاتھوں میں بینر لے رکھے تھے،

دراصل، 8 اکتوبر کو Lucia Perez نامی ہائی اسکول کی طالبہ کے ساتھ مبینہ طور پر منشیات کے ڈیلروں نے عصمت ریزی کی تھی- خواتین کے تئیں جرائم کے واقعات ارجنٹینا میں عام ہیں، 

گزشتہ ایک سال میں ملک میں خواتین کے تئیں جرائم کے خلاف اس طرح کے مارچ بھی کئی بار نکالے گئے ہیں. سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، گھریلو تشدد کی واردات میں ارجنٹینا میں ہر 36 گھنٹے میں ایک عورت کی موت ہو جاتی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.