: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
واشنگٹن 23 جون (یو این آئی/ اسپوتنک) نیویارک اور کیلیفورنیا کی ریاستوں میں اب تک سب سے زیادہ منکی پوکس کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں، جس سے امریکہ میں منکی پوکس کے کیسز کی کل تعداد 156 ہو گئی ہے۔
بیماریوں کے
کنٹرول اور روک تھام کے مراکز (سی ڈی سی) نے بدھ کو اپنی سرکاری ویب سائٹ پر جاری کردہ ایک بیان میںمنکی پوکس کے 156 کیسوں کی تصدیق کی۔
ہیلتھ ایجنسی کے مطابق کیلیفورنیا اور نیویارک میں منکی پوکس کے 40 اور 22 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔