the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
قاہرہ یکم جون(ژنہوا)مصر میں اتوار کو کورونا وائرس ’کووڈ-19‘کے 1536 نئے معاملے سامنے آئے جس کے بعد یہاں متاثرین کی تعداد 24985 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت کے ترجمان نے ایک بیان



میں بتایا کہ یہ مسلسل چوتھا روز ہے جب مصر میں ایک ہزار سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں۔
وہیں سب سے زیادہ آبادی والے اس عرب ملک میں اتوار کو کورونا سے ایک دن میں سب سے زیادہ 46اموات ہوئی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.