the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
واشنگٹن، 24 جنوری (رائٹر) شام میں اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے خلاف لڑ رہی امریکہ کی قیادت والی اتحادی افواج نے دریائےیوفریٹس کی وادی میں حملہ کرکے تقریباً 150 دہشت گردوں کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔
اتحادی افواج نے آج ایک بیان جاری کرکے اس بات کی اطلاع



دی۔

بیان کے مطابق دریائے یوفریٹس کی وادی میں اسلامک اسٹیٹ ان سیریا (آئی ایس آئی ایس) کے ایک ہیڈ کوارٹر اور کمان و کنٹرول سینٹر کی اطلاع ملنے پر امریکہ کی قیادت والی اتحادی افواج کی طرف سے حملہ کیاگیا جس میں تقریبا 150 دہشت گرد مارے گئے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.