the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد18مئی(یواین آئی)شہرحیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد میں ہوئے بم دھماکہ کے آج 15سال مکمل ہوگئے ہیں۔
18 مئی 2007 کو آ ج ہی کے دن مکہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ایک



بج کر 15 منٹ پر دھماکہ ہوا تھا جس میں 9 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
دھماکے کے بعد ہونے والی افرا تفری کو کنٹرول کر نے کے لیے پولیس فائرنگ میں پانچ مزید افراد کی موت ہو گئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.