: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
روس کے شہر کوسٹروما کے ایک بار میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ یہ واقعہ جمعہ کی رات کوسٹروما شہر کے ایک بار کیفے پولیگن میں پیش آیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اس آتشزدگی میں 15 لوگوں
کی موت ہوگئی۔ 25 لوگوں کو بحفاظت بچا لیا گیا۔ ٹاس نیوز ایجنسی کے مطابق، ایک نشے میں دھت شخص نے ڈانس فلور پر "فلیئر گن" چلانے کے بعد زبردست آگ بھڑک اٹھی۔ حکام نے بتایا کہ آگ ہفتہ کو مقامی وقت کے مطابق صبح 2 بجے لگی اور صبح 7:30 بجے تک بجھا دی گئی۔