the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،9 جولائی(ذرائع) میونسپل انتظامیہ اور شہری ترقیاتی وزیر کے ٹی راما راؤ نے کہا کہ تلنگانہ حکومت نے حیدرآباد میں موسی ندی کے پار 15 نئے پل تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر بلدیات



انتظامیہ اور محکمہ شہری ترقی کی سالانہ رپورٹ کو سال 21-2020 کے لئے جمعہ کو جاری کرتے ہوئے ، وزیر نے کہا ، تلنگانہ ملک کی واحد ریاست ہوگی جس میں تمام شہری مقامی باڈیوں میں فیکل سلج ٹریٹمنٹ پلانٹ Faecal Sludge Treatment Plants ہوں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.