: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رملہ /غزہ ،26مارچ(ژنہوا)فلسطین میں کورونا وائرس سے متاثرہ 15نئے معاملے درج کیے گئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی اس سے متاثرہونے والوں کی کل تعداد 86ہوگئی ہے ۔
فلسطینی حکومت کے ترجمان نے جمعرات کو
رملہ میں صحافیوں کوبتایاکہ بیدوگاؤں سے یروشلم کے شمال مغرب تک 15نئے معاملے سامنے آئے ہیں ۔
ترجمان نے بتایاکہ یہ سبھی اس فلسطینی خاتون کے رابطہ میں آئے تھے جس کی کورونا سے بدھ کےروز موت ہوگئی تھی ۔