: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد:23 اگسٹ (ذرائع) حیدرآباد میں میراتھن کے 14ویں ایڈیشن کا آج آغاز ہوا گیا- حیدرآباد رنرز سوسائٹی (ایچ آر ایس) کے زیر اہتمام این ایم ڈی سی حیدرآباد میراتھن میں 27 ہزار سے زائد رنرز نے حصہ لیا۔ تین روزہ میراتھن کا آغاز فائیو کے فن رن
سے ہوا جس میں پانچ ہزار سے زائد افراد نے حیدرآباد کے ہائی ٹیکس کنونشن سنٹر کے قریب شرکت کی۔اصل دوڑ کل ہوگی جس میں 42 کلومیٹر طویل رن پیپلز پلازا سے جی ایم سی بالایوگی اسٹیڈیم گچی باولی تک منعقد ہوگا۔ اس کے علاوہ ہاف میراتھن اور ٹن کے رن بھی شامل ہیں۔