the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 07 جون (یو این آئی) ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ویکسین کے 1.49 کروڑ خوراکیں اب بھی دستیاب ہیں۔
مرکزی وزارت صحت و خاندانی فلاح و بہبود نے پیر کو یہ اطلاع دی۔
وزارت صحت نے بتایا کہ اب تک مرکز نے ریاستوں کو 24 کروڑ (24،60،80،900) ویکسین کی خوراکیں دی ہیں۔ آج صبح تک دستیاب اعداد و شمار کے مطابق ان میں سے ویسٹیج سمیت 23،11،69،251 کروڑ ویکسین کا استعمال کیا گیا۔
وزارت صحت نے بتایا کہ



"پورے ملک میں حفاظتی ٹیکہ سازی کی مہم کے ایک حصے کے طور پر حکومت ہند ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کو مفت کووڈ کے ٹیکے فراہم کرکے ان کی مدد کر رہی ہے۔ اس کے علاوہ مرکزی حکومت ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کو بھی ویکسین کی براہ راست خریداری میں مدد فراہم کررہی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ کووڈ۔19 کی ویکسی نیشن، ٹیسٹ ، ٹریک ، علاج اور روک تھام کے مناسب طریقوں کے ساتھ وبائی امراض کی روک تھام اور انتظام حکومت ہند کی جامع حکمت عملی کا ایک لازمی حصہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.