: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
غزہ، 21 دسمبر (یو این آئی) غزہ پر زمینی حملوں میں اب تک کم از کم 134 اسرائیلی فوجی ہلاک اور تقریباً 740 زخمی ہوئے ہیں یہ اطلاع اقوام متحدہ نے اسرائیلی فوج کے
حوالے سے دی ہے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، غزہ کی لڑائی میں مزید تین اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں، جن میں بٹالین 931 میں ایک 19 سالہ سارجنٹ اور 20 و 21 سال کے دو لیفٹیننٹ شامل ہیں۔