: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،17جون(یواین آئی) اعلی تعلیم کے لئے بیرونی ممالک جانے والے تلنگانہ کے طلبہ کیلئے حکومت کی جانب سے منعقدہ کوویڈ ٹیکہ اندازی کی مہم کا اختتام عمل میں آیا۔
اب تک زائد از
13000طلبہ کو ٹیکے دیئے گئے۔
اعلی تعلیم کے لئے آنے والے طلبہ کے لئے ان ممالک نے ٹیکہ اندازی کو لازمی قراردیا ہے جس کے پیش نظر ان طلبہ کے لئے ریاستی حکومت نے ٹیکہ اندازی کا پروگرام منعقد کیا تھا۔