the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
Displaying 361 - 390 of 21547 total results
امریکی ہتھیاروں سے روس پر حملہ کر سکتے ہو : ٹرمپ اور زیلینسکی کی خفیه گفتگو

امریکی ہتھیاروں سے روس پر حملہ کر سکتے ہو : ٹرمپ اور زیلینسکی کی خفیه گفتگو

واشنگٹن، 15 جولائی (یو این آئی) برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلینسکی کے درمیان ہونے والی خفیہ ...

دہلی میں بی جے پی کے چاروں انجن فیل : اے اے پی

دہلی میں بی جے پی کے چاروں انجن فیل : اے اے پی

نئی دہلی، 15 جولائی (یو این آئی ) عام آدمی پارٹی (عآپ) نے دہلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی چارا نجن والی حکومت کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا کہ...

اڈیشہ میں بی جے پی کے نظام نے ایک بیٹی کا قتل کر دیا: راہل گاندھی

اڈیشہ میں بی جے پی کے نظام نے ایک بیٹی کا قتل کر دیا: راہل گاندھی

نئی دہلی، 15 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے اڈیشہ میں ایک نو عمر لڑکی کی خود سوزی کو بھارتیہ جنت...

جے شنکر کی شی جن پنگ سے ملاقات

جے شنکر کی شی جن پنگ سے ملاقات

بیجنگ / نئی دہلی، 15 جولائی (یو این آئی) وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین کے دورے پر ہیں، انہ...

کانوڑ یاترا - کیو آر کوڈ تنازع پر اتر پردیش اور اتراکھنڈ حکومتوں کو نوٹس جاری

کانوڑ یاترا - کیو آر کوڈ تنازع پر اتر پردیش اور اتراکھنڈ حکومتوں کو نوٹس جاری

نئی دہلی، 15 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کو ایک درخواست پر اتر پردیش اور اتراکھنڈ کی حکومتوں کو نوٹس جاری کیا، جس میں کانوڑ یا ترا کے راستے...

خلا باز سبھا نشو شکلا آئی ایس ایس سے زمین پر واپس لوٹے

خلا باز سبھا نشو شکلا آئی ایس ایس سے زمین پر واپس لوٹے

نئی دہلی، 15 جولائی (یو این آئی) بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) پر جانے والے ہندوستان کے پہلے خلا باز شبھا نشو شکلا اے ایکس-4 مشن کے اپنے تین...

تروپتی ریلوے اسٹیشن یارڈ میں دوٹرینوں میں آگ لگنے کا واقعہ ، کوئی جانی نقصان نہیں

تروپتی ریلوے اسٹیشن یارڈ میں دوٹرینوں میں آگ لگنے کا واقعہ ، کوئی جانی نقصان نہیں

حیدر آباد 14 جولائی (یو این آئی) اے پی کے تروپتی ریلوے اسٹیشن یارڈ میں پیر کے روز ہسار -  تروپتی اسپیشل ٹرین اور رائل سیما ایکسپریس کے خالی کو چس...

جگاریڈی کی راہل گاندھی سے ملاقات

جگاریڈی کی راہل گاندھی سے ملاقات

حیدر آباد 14 جولائی (یو این آئی) تلنگانہ کانگریس کے کار گزار صدر جگا ریڈی اور آئی آئی سی چیئر پر سن نر ملا جگاریڈی نے اپنے ارکان خاندان کے ساتھ لوک سب...

فلسطین کو فوری طور پر ریاست تسلیم کیا جائے: 60 لیبر ارکان پارلیمنٹ کا برطانیہ سے مطالبہ

فلسطین کو فوری طور پر ریاست تسلیم کیا جائے: 60 لیبر ارکان پارلیمنٹ کا برطانیہ سے مطالبہ

لندن، 14 جولائی (یو این آئی ) تقریبا 60 بر طانوی لیبر ارکان پارلیمنٹ نے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ برطانیہ فلسطین کو فوراً بطو...

کمبوڈیا کے وزیر اعظم 2026 سے 24 ماہ کی لازمی فوجی سروس کو منظوری دیں گے

کمبوڈیا کے وزیر اعظم 2026 سے 24 ماہ کی لازمی فوجی سروس کو منظوری دیں گے

نام پینہ ،14 جولائی (یو این آئی) کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہن مانیٹ نے کہا ہے کہ ملک کی قومی اسمبلی لازمی فوجی سروس قانون کو منظوری دے گی، جس کے بعد سال 20...

تلنگانہ کی قبائلی خواتین کی جد و جہد اور کامیابی کی تحریک جو ملک بھر عظ میں ترغیب کا ذریعہ بن گئی۔ وزیراعظم نے سراہا

تلنگانہ کی قبائلی خواتین کی جد و جہد اور کامیابی کی تحریک جو ملک بھر عظ میں ترغیب کا ذریعہ بن گئی۔ وزیراعظم نے سراہا

حیدر آباد 14 جولائی (یو این آئی) تلنگانہ کے بھد رادری کو تہ گوڑم ضلع کی خواتین نے اپنے کام سے وزیر اعظم مودی کو متاثر کیا جنہوں نے قبل ازیں کے اپنے ما...

جے شنکر نے ایس سی او کے جنرل سکریٹری سے کام کاج کو جدید بنانے پر تبادلہ خیال کیا

جے شنکر نے ایس سی او کے جنرل سکریٹری سے کام کاج کو جدید بنانے پر تبادلہ خیال کیا

نئی دہلی ، 14 جولائی (یو این آئی) وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر چین کے دورے پر ہیں، وزیر خارجہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ...

پائلٹ نے ایندھن کے دونوں سوچ آن کر دیے تھے، لیکن دیر ہو گئی تھی، طیارہ کم اونچائی پر آگیا تھا: طیارہ حادثہ کی ابتدائی رپورٹ

پائلٹ نے ایندھن کے دونوں سوچ آن کر دیے تھے، لیکن دیر ہو گئی تھی، طیارہ کم اونچائی پر آگیا تھا: طیارہ حادثہ کی ابتدائی رپورٹ

نئی دہلی ، 12 جولائی (یو این آئی ) احمد آباد طیارہ حادثے پر ایئر کرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بیور و (اے اے آئی بی) کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گ...

تلنگانہ حکومت کی جانب سے پسماندہ طبقات کو 42 فیصد ریزرویشن کے لیے لایا گیا آرڈیننس تاریخی فیصلہ : مہیش کمار گوڑ

تلنگانہ حکومت کی جانب سے پسماندہ طبقات کو 42 فیصد ریزرویشن کے لیے لایا گیا آرڈیننس تاریخی فیصلہ : مہیش کمار گوڑ

حیدر آباد 12 جولائی (یو این آئی) تلنگانہ کانگریس کے صدر وایم ایل سی مہیش کمار گوڑ نے کہا کہ تلنگانہ حکومت کی جانب سے پسماندہ طبقات (بی سی ) کو 42 فیصد...

میں نے نہیں کیا ... ایک پائلٹ کے ان آخری الفاظ کے ساتھ ایئر انڈیا کی احمد آباد - لندن فلائٹ سانحہ بن گئی

میں نے نہیں کیا ... ایک پائلٹ کے ان آخری الفاظ کے ساتھ ایئر انڈیا کی احمد آباد - لندن فلائٹ سانحہ بن گئی

نئی دہلی، 12 جون (یو این آئی) تم نے کٹ آف کیوں کیا ..... میں نے نہیں کیا ٹھیک ایک ماہ قبل، احمد آباد سے لندن کے لیے اڑان بھرنے والے بوئنگ کمپنی کا تیا...

شہدائے کشمیر نے ہماری راہوں کو آسان بنا دیا: ڈاکٹر فاروق عبد اللہ

شہدائے کشمیر نے ہماری راہوں کو آسان بنا دیا: ڈاکٹر فاروق عبد اللہ

سری نگر ، 12 جولائی (یو این آئی) جموں و کشمیر نیشنل کا نفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے شہدائے کشمیر کو زبر دست خراج عقیدت پیش...

ایران امریکہ سے دوبارہ مذاکرات شروع کرنے پر مشروط طور پرآماده

ایران امریکہ سے دوبارہ مذاکرات شروع کرنے پر مشروط طور پرآماده

سے تہران، 12 جولائی (یو این آئی) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی جانب سے امریکہ سے دوباره مذاکرات کے لیے مشروط آمادگی کا اظہار کیا گیا ہے غیر ملکی ذر...

وزیر اعلی نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے چار منزلہ عمارت گرنے کی رپورٹ طلب کی

وزیر اعلی نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے چار منزلہ عمارت گرنے کی رپورٹ طلب کی

نئی دہلی، 12 جولائی (یو این آئی) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے شمال مشرقی دہلی میں چار منزلہ عمارت گرنے کے حادثے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے ضلع مجسٹریٹ سے ...

وزیر اعظم نے آج 51 ہزار سے زائد نوجوانوں کو تقرری نامہ دیا

وزیر اعظم نے آج 51 ہزار سے زائد نوجوانوں کو تقرری نامہ دیا

نئی دہلی 12 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے روزگار میلہ سے خطاب کیا اور ویڈیو کا نفر نسنگ کے ذریعے مختلف سرکاری محکموں اور تنظیموں میں نئ...

تلنگانہ میں اگلے 24 گھنٹے کے دوران تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان : محکمہ موسمیات

تلنگانہ میں اگلے 24 گھنٹے کے دوران تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان : محکمہ موسمیات

حیدر آباد ، 11 جولائی (یو این آئی) تلنگانہ میں اگلے 24 گھنٹے کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے جمعہ کو یہ معلو...

کمبوڈیا نے شہریت منسوخ کرنے کا قانون منظور کر لیا

کمبوڈیا نے شہریت منسوخ کرنے کا قانون منظور کر لیا

نوم پنہ ، 11 جولائی (آئی این ایس) کمبوڈیا کی پارلیمنٹ نے حکومت کو اجازت دے دی ہے کہ وہ کسی بھی ایسے شخص کی شہریت منسوخ کرنے کا قانون بنائے جو ملکی مفا...

کام کے مقامات پر جنسی ہراسانی کا مکمل طور پر خاتمہ ضروری

کام کے مقامات پر جنسی ہراسانی کا مکمل طور پر خاتمہ ضروری

تیسری قومی پوش کا نکلیو اور ایکسی لینس ایوارڈ 2025 تقریب میں مقررین کا اظہار خیال نئی دہلی، 11 جولائی (یو این آئی) کام کے مقامات پر جنسی ہراسانی کی رو...

راہل گاندھی بھونیشور میں ریلی سے کریں گے خطاب

راہل گاندھی بھونیشور میں ریلی سے کریں گے خطاب

بھونیشور ، 11 جولائی (یو این آئی) لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی اور کانگریس کے صدر ملکار جن کھر گے جمعہ کو بھونیشور کے بارامونڈا گراؤنڈ میں ای...

سی بی آئی منشیات کیس کے ملزم کبہ والا مصطفی کو متحدہ عرب امارات سے واپس لائی

سی بی آئی منشیات کیس کے ملزم کبہ والا مصطفی کو متحدہ عرب امارات سے واپس لائی

نئی دہلی، 11 جولائی (یو این آئی) ایک کامیاب کارروائی میں ، مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) جمعہ کو منشیات کے ایک معاملے میں مطلوب مجرم کبہ والا مصطفی ک...

آئی سی جی نے انڈمان اور نکو بار جزائر پر پھنسے امریکی جہاز سے عملے کے دوار کان کو بچایا

آئی سی جی نے انڈمان اور نکو بار جزائر پر پھنسے امریکی جہاز سے عملے کے دوار کان کو بچایا

نئی دہلی، 11 جولائی (یو این آئی) انڈین کوسٹ گارڈ (آئی سی جی) نے 10 جولائی 2025 کو اندرا پوائنٹ، انڈمان اور نکو بار جزائر کے جنوب مشرق میں تقریباً 52 ن...

کانگریس دہلی میں اوبی سی لیڈر شپ پارٹیسپیشن جسٹس کا نفرنس کا انعقاد کرے گی

کانگریس دہلی میں اوبی سی لیڈر شپ پارٹیسپیشن جسٹس کا نفرنس کا انعقاد کرے گی

نئی دہلی، 11 جولائی (یو این آئی) مختلف علاقوں میں پسماندہ طبقات کی شراکت بہتر کرنے کا مسئلہ مسلسل اٹھانے والی کانگریس 25 جولائی کو قومی راجدھانی دہلی ...

مودی اور آرایس ایس پر قابل اعتراض تصویر تنازعہ کی سپریم کورٹ میں سماعت 14 جولائی کو

مودی اور آرایس ایس پر قابل اعتراض تصویر تنازعہ کی سپریم کورٹ میں سماعت 14 جولائی کو

نئی دہلی، 11 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ وزیر اعظم نریندر مودی اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ ( آرایس ایس) پر مبینہ قابل اعتراض تبصروں کے ساتھ قابل اعت...

مودی اڈیشہ کے جنگلات اور زمین اپنے دوستوں کے حوالے کر رہے ہیں: کانگریس

مودی اڈیشہ کے جنگلات اور زمین اپنے دوستوں کے حوالے کر رہے ہیں: کانگریس

نئی دہلی، 11 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے قومی صدر ملک ارجن کھڑگے اور سابق صدر راہل گاندھی نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی صرف اپنے چند ص...

وزیر اعظم مودی 51 ہزار سے زیادہ تقرری نامے تقسیم کریں گے

وزیر اعظم مودی 51 ہزار سے زیادہ تقرری نامے تقسیم کریں گے

نئی دہلی، 11 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کے روز 16 ویں روز گار میلے میں ویڈیو کا نفر نسنگ کے ذریعے مختلف سرکاری محکموں اور تنظیموں ...

حیدرآباد میں جلد اندراما کینٹین میں 5 روپے میں ناشتہ متعارف کرایا جائے گا

حیدرآباد میں جلد اندراما کینٹین میں 5 روپے میں ناشتہ متعارف کرایا جائے گا

حیدرآباد،10 جولائی(ذرائع) جلد ہی اندرما کینٹین شہر میں 5 روپے میں ناشتہ پیش کرے گی۔جی ایچ ایم سی کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے میئر گدوال وجئے لکشمی کی صدارت م...

Displaying 361 - 390 of 21547 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.