: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 جنوری (یو این آئی) وزارت داخلہ نے یوم جمہوریہ سے ایک دن قبل جمعرات کو پولیس، فائر سروس، ہوم گارڈ، سول ڈیفنس اور اصلاحی خدمات کے 1132 اہلکاروں کو
بہادری اور خدمت کے تمغوں سے نوازنے کا اعلان کیا کومت نے حالیہ برسوں میں مختلف النوع ایوارڈز کے پورے ایوارڈ ایکو نظام کو معقول بنانے اور تبدیل کرنے کے لیے بہت سے اقدامات کیے ہیں۔