: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،10جون (یواین آئی)وزیراعظم نریندر مودی نے ممبئی کے مضافاتی علاقہ ملاڈ مالونی میں کل رات دیر گئے ایک عمارت کے انہدام میں 11افراد کی موت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے ان کے
ورثاء کو 2-2لاکھ روپی عبوری راحت دینے کا اعلان کیا ہے۔
واضح رہے کہ عمارت کے حادثہ میں ہلاک گیارہ افراد میں سے آٹھ بچے ہیں اور سات دیگر زخمیوں کو اسپتال داخل میں کیاگیا ہے۔