: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
احمد آباد/18ستمبر(ایجنسی) ممبئی - احمدآباد بلٹ ٹرین سے متاثر قریب ایک ہزار 1000 کسانوں نے گجرات ہائی کورٹ میں منگل کو ایک حلف نامہ دائر کر کے اس منصوبے
کی مخالفت کی. چیف جسٹس آر سبھاش ریڈی اور جسٹس وی ایم پنچولی کی ایک بینچ ہائی سپیڈ ریل منصوبے کے لئے زمین کے حصول کو چیلنج کرنے کے پانچ درخواستوں پر سنوائی کررہے ہیں.